بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کا ارب پتی چپڑاسی: ’عام آدمی اتنی دولت 13 ہزار سال میں کمائے گا‘

بنگلہ دیش میں کرپشن کے کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے فوری کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ البتہ ان اسکینڈلز میں سب سے زیادہ چرچہ وزیرِ اعظم کے ایک سابق چپڑاسی کا ہے جو سفر کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی شہرت رکھتے ہیں اور مبینہ طور پر ان مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں آتشزدگی کے واقعات ، روس پر ہائبرڈ جنگ کا الزام

یورپ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے حال ہی میں آتش زدگی کے واقعات میں روس کے ملوث ہونے کا شبہہ ظاہر کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ناٹو کے رکن ممالک ہائی الرٹ پر ہیں کیوںکہ انہیں شبہہ ہے کہ روس ہائبرڈ حملے کر رہا ہے ،جس کا مقصد فوجی طاقت کا استعمال کیے بغیر ملکی مزید پڑھیں

یمن: بارودی سرنگیں صاف کرنے کے سعودی پروگرام میں ایک سال کی توسیع

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف سینٹرنے یمن میں بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے پروگرام مسام کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کرتے ہوئے اس کے لیے 3 کروڑ59 لاکھ98 ہزار 500 ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ اس منصوبے کو سعودی کیڈرز اور بین الاقوامی ماہرین نے یمنی ٹیموں کے ذریعے عملی مزید پڑھیں

ڈوڈا میں جھڑپ: بھارتی فوج کا کیپٹن اور 3 سپاہی ہلاک

ڈوڈا: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں کے ایک حملے میں بھارتی قابض فوج کا ایک کیپٹن اور تین سپاہی ہلاک ہوگئے۔  بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جیشِ محمد سے تعلق رکھنے والے گروپ ‘کشمیر ٹائیگرز’ نے کیا،  اس جھڑپ میں پانچ بھارتی فوجی شدید زخمی بھی ہوئے۔ مزید پڑھیں

پیٹرول بھرواکر پیسے نہ دینے کے بعد پولیس والے کی اوچھی حرکت

کیرالا: بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک پولیس والے پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اُسے معطل بھی کردیا گیا ہے۔ اس پولیس والے نے ضلع کنور کے ایک پیٹرول پمپ سے اپنی کار میں پیٹرول بھروایا اور برائے نام رقم دے کر جانے کی کوشش کی۔ پیٹرول پمپ کے عملے مزید پڑھیں

بھارت میں شراب کی ہوم ڈلیوری شروع کرنے کی تیاریاں

مہاراشٹر: شراب نوشی بھارتی معاشرے میں عام ہے۔ کئی ریاستوں میں شراب کی فروخت اور پینے پر کوئی پابندی نہیں۔ بیشتر ریاستیں شراب پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے ایکسائیز ڈیوٹی کی مد میں اُن کی خطیر آمدنی ماری جاتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں مزید پڑھیں

ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس کی نامزدگی

ویب ڈیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سابق امریکی صدر تیسری مرتبہ یہ نام،زدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ 2020 میں انہیں ریپبلکن پارٹی نے دوسری مرتبہ اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا مگر وہ صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی امریکہ کے لیے باعثِ تشویش ہوگی، محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک _ امریکہ نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی واشنگٹن کے لیے باعثِ تشویش ہوگی۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق ایک سوال مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملے کے بعد سیکریٹ سروس سے وضاحت طلب

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ریاست پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کے بعد امریکی خفیہ سروس سے استفسار کیا جا رہا ہے کہ رائفل بردار حملہ آور کیسے اسٹیج کے قریب پہنچ گیا تھا۔ کانگریس کے ارکان سیکریٹ سروس سے اس سلسلے میں سماعتوں مزید پڑھیں

علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن؛ بھارتی فوجی افسر سمیت چار اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرینگر سے وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل کے مطابق حکام نے منگل کو بتایا کہ فوج اور کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں