بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلا ف بڑی تعداد میں طلبہ احتجاج کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پْرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ کوٹا مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟
صدر جو بائیڈن اور سابق صدر نومبر کے صدارتی انتخابات سے قبل اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی سیاست میں انتخابی مہم کے اخراجات کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کی کوششوں کو ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ 2016 کے انتخابات سے متعلق الزامات میں نیویارک کی ایک جیوری مزید پڑھیں
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے: رائٹرز۔ اپسوس سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف احتجاج میں 6 طلباء ہلاک، سینکڑوں زخمی
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش نے منگل کو احتجاج کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں چھ طلباء کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو لایا گیا ہے۔ بنگلہ مزید پڑھیں
مسقط: مسجد میں فائرنگ کا واقعہ، 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 30 زخمی
مسقط: مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود تھے اور فائرنگ کے مزید پڑھیں
لیجیے، امریکی نائب صدر کے امیدوار نے بھی قضیہ کھڑا کردیا
امریکی سینیٹر جے ڈی وینس کو ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا نائب منتخب کیا ہے۔ یعنی اگر وہ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو جے ڈی وینس نائب صدر ہوں گے۔ سینیٹر جے ڈی وینس نے ابھی نائب صدر کی حیثیت سے اپنا سفر شروع ہی کیا ہے اور ایک قضیہ مزید پڑھیں
طلبہ کا احتجاج، امریکا اور بنگلا دیش میں ٹھن گئی
بنگلا دیش میں طلبہ نے ملازمتوں میں کوٹے کے حوالے سے جو احتجاجی تحریک شروع کی تھی وہ اب خطرناک موڑ پر ہے۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 3 طلبہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ بنگلا دیشی طلبہ کی ہلاکت پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے تبصرہ کیا تو ڈھاکا نے شدید مزید پڑھیں
انگلینڈ کے گرو دوارے میں نوجوان کا حملہ، 2 خواتین زخمی
انگلینڈ کے ایک گرودوارے میں 17 سالہ نوجوان نے تیز دھار والے آلے سے حملہ کرکے 2 خواتین کو زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ ایک بیان میں پولیس نے کہا کہ یہ حملہ مذہبی بنیاد پر اشتعال کا نتیجہ ہے، اِسے عمومی دہشت گردی کے کھاتے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ 17 مزید پڑھیں
امریکی نائب صدر نے جے ڈی وینس کو مباحثے کا چیلنج دے دیا
امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے نائب صدر کے منصب کے لیے نامزد کیے جانے والے سینیٹر جے ڈینس کو مباحثے کا چیلنج دے دیا ہے۔ کملا ہیرس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں تو مباحثے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں، بس مزید پڑھیں
ٹرمپ کی ریلی پر حملہ سیکیورٹی کی ناکامی تھی: ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف
ویب ڈیسک۔۔۔۔امریکہ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ نے پیر کو کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک سیاسی ریلی میں قتل کی کوشش سیکیورٹی کی ’ناکامی‘ تھی اور ایسا واقعہ دوبارہ ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ الحاندرو میئرکاس نے نیوز مزید پڑھیں