بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب رواں ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سرینگر: فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی پر عزاداروں کے خلاف کارروائی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے محّرم کے ایک ماتمی جلوس کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگانے اور فلسطینی پرچم لہرانے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے لگ بھگ ایک درجن افراد کو حراست میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ہڑتال، طلبہ کی پولیس سے جھڑپیں
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی گئی ہے۔ ہڑتال کے دوران دارالحکومت ڈھاکہ سمیت متعدد شہروں میں ٹرانسپورٹ مکمل معطل ہے۔ بنگلہ دیش میں زیادہ تنخواہوں اور پرکشش مراعات کی سول سروسز کی ملازمتوں کا نصف سے زیادہ مزید پڑھیں
کرناٹک، نجی شعبے کی ملازمتوں میں بھی کوٹا سسٹم کا بِل مسترد
بھارت کی ریاست کرناٹک میں حکومت نے ایک متنازع بِل روک لیا ہے جس کے تحت نجی شعبے کو اس بات کا پابند کیا جارہا تھا کہ وہ مینیجمنٹ کی سطح پر 50 فیصد اور نان مینیجمنٹ سطح پر 75 فیصد ملازمتیں ریاستی باشندوں کو دیں۔ نجی اداروں بالخصوص آئی ٹی فرمز نے اس بِل مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 90 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 90 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
کیا امریکی صدر انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کا اعلان کرنے والے ہیں؟
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر طبی پیچیدگیاں بڑھ گئیں تو وہ انتخابی دوڑ سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔ صدر جو بائیڈن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اُنہیں معمولی درجے کا کورونا وائرس لاحق ہے۔ طبی ماہرین نے اُنہیں آرام کرنے اور مصروفیات گھٹانے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر جو مزید پڑھیں
غیر معمولی ہیٹ ویو نے یونان اور اٹلی میں تباہی مچادی
جنوبی یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے کروڑوں افراد کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ غیر معمولی ہیٹ ویو کے باعث یونان اور اٹلی میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اٹلی نے پیلرمو اور سِسلی کو ان 13 شہروں میں شامل کرلیا ہے جہاں شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور معمر مزید پڑھیں
برطانیہ میں بھارتی نژاد ڈرگ اور منی لانڈرنگ گینگ گرفتار
برطانوی پولیس نے بھارتی نژاد برطانوی باشندوں پر مشتمل گینگ کو دھرلیا۔ منشیات، منی لانڈرنگ اور سرکاری گرانٹس دھوکے سے بٹورنے کے الزامات کے تحت اس گینگ کے خلاف دو سال سے نیشنل کرائم ایجنسی تحقیقات کر رہی تھی۔ یہ گینگ لاکھوں پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا۔ اس نے منشیات اسمگل کرکے برطانیہ مزید پڑھیں
ری پبلکن نیشنل کنونشن کا تیسرا دن: غیر قانونی تارکینِ وطن امریکہ کا گھمبیر مسئلہ ہیں؟
منگل کو ریپبلکن نیشنل کنونشن دوبارہ شروع ہوا تو امیگریشن کے موضوع نے مرکزی حیثیت اختیار کر لی۔ مقررین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست کے اس اہم عنصر پر روشنی ڈالی جس نے انہیں 2015 میں پہلی دفعہ ریپبلکن پارٹی میں بنیادی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے میں مدد دی۔ منگل کی رات مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق بدھ کو ہوئی ہے جس کے فوری بعد ہی انہوں نے ریاست لاس ویگاس میں لاطینی ووٹروں سے انتخابی مہم کے سلسلے میں شیڈول تقریب میں شرکت کو منسوخ کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرین جین پیئر نے ایک مزید پڑھیں