شمالی کوریا کا سابق سفیر جنوبی کوریائی صدر کا مشیر بن گیا

جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا کی سرحدپر لاؤڈ اسپیکر نصب کیے جارہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کے سابق سفارت کار تائی یونگ کو اہم ترین عہدے پر فائز کردیا گیا ۔ خبررساں اداروںکے مطابق برطانیہ کے لیے شمالی کوریا کے سابق سفیر تائی یونگ ہو کو جنوبی کوریا مزید پڑھیں

معصوم بچوں کی گواہی نے مسلم فساد کی سازش ناکام بنادی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بڑے مسلم کش فساد کی سازش چند معصوم بچوں کی گواہی نے ناکام بنادی۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کا ہے جہاں ایک مندر کے پجاری نے دو مسلم نوجوانوں سے اپنی لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی بھرپور کوشش کی۔ مندر کے پجاری کرچ مزید پڑھیں

روس میں امریکی قیدی کو جاسوسی کے الزام میں 16 سال قید

روس کی ایک عدالت نے 32 سالہ امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ گرشکووِچ کا کہنا ہے کہ اُس نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اُسے سنائی جانے والی سزا کا کوئی جواز نہیں۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مزید پڑھیں

تین سالہ بچے نے باپ کے پستول سے خود کو گولی مارلی

امریکی ریاست لوزیانا کے شہر ہیمنڈ میں تین سالہ بچے نے باپ کے پستول سے خود کو گولی مارلی۔ بچے کو بستر کے نزدیک باپ کا پستول ملا تھا۔ وہ پستول سے کھیلنے لگا تو گولی چل گئی۔ شہری گولی چہرے کو چیرتی ہوئی دماغ میں جا گُھسی۔ جس وقت تین سالہ بچے نے خود مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کرفیو: ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج کا گشت، احتجاج کے دوران ہلاکتیں 105 ہو گئیں

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 105 ہو گئی ہے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ ہے اور دارالحکومت ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج گشت کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بنگلہ دیش مزید پڑھیں

برطانوی شہر لیڈز میں فسادات، پولیس کی گاڑی اور بس نذر آتش

برطانیہ کے شہر لیڈز میں فسادات کے دوران مشتعل افراد گاڑی نذر آتش کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہر لیڈز میں فسادات کے دوران مشتعل شہریوں نے پولیس کی گاڑی الٹ دی اور ایک ڈبل ڈیکر بس کو نذرِ آتش کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فسادات اس وقت چھڑے جب سوشل سروسز کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیاحتی ہیلی کاپٹر تار سے ٹکرا کر گرگیا‘ مسافر محفوظ رہے

انڈونیشیا کے شہر بالی میں تباہ ہونے والا سیاحتی ہیلی کاپٹر جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں سیاحتی ہیلی کاپٹر تار میں پھنس کر گرگیا،تاہم حادثے میں مسافر محفوظ رہے ۔ خبررساں اداروںکے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2آسٹریلوی اور 3انڈونیشی شہری موجود تھے ،جو بالی شہر میں سیر وتفریح کے لیے بک کیا گیا تھا۔ حکام مزید پڑھیں

بھارت : ہندو زائرین کی ٹیکسی کنویں میں گرنے سے 7افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کنویں میں ڈوبی ٹیکسی کا صرف پہیا نظر آرہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹیکسی کنویں میں جاگری،جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹیکسی میں ڈرائیور سمیت 12 افراد سوار تھے جو مندر سے واپس جارہے تھے۔ سڑک بند ہونے کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش ‘ کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج‘ہلاکتیں50ہوگئیں‘سیکڑوں زخمی

دْھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ نیوز چیلنجز، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی ہے ۔ پرتشدد احتجاج کے دوران تین دنوں میں 39 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 100 سے زائد پولیس اہلکار مزید پڑھیں

بھارت :حلال مصنوعات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں ایک اور مسلم مخالف اقدام منظر عام پر۔ ریاست اتر پردیش میں مصدقہ حلال مصنوعات بیچنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا گیا۔ مودی کے مسلسل تیسری بار برسر اقتدار آنے کے بعد مسلم مخالف اقدامات میں تیزی آ گئی ہے اور اب ریاست اترپردیش مزید پڑھیں