امریکا میں صدارتی انتخابی مہم فیصلہ کن موڑ پر پہنچ گئی۔ صدر بائیڈن کے لیے فیصلے کی گھڑی ممکنہ طور پر آپہنچی۔ وہ کسی بھی وقت انتخابی دوڑ سے الگ ہوسکتے ہیں۔ ڈیموکریٹس کی اکثریت نے کملا ہیرس کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا ہے۔ امریکا بھر میں ڈیموکریٹ حلقے چاہتے ہیں کہ صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش سے بھارتی و دیگر بیرونی طلبہ نے نکلنا شروع کردیا
بنگلہ دیش میں طلبہ کی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے طلبہ اور فوج آمنے سامنے ہیں۔ ملک بھر میں کرفیو نافذ ہے مگر اس کے باوجود احتجا کرنے والے طلبہ پر قابو پانے میں فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صورتِ حال مزید پڑھیں
بنگلہ دیش سے غیر ملکیوں کا اخراج، پاکستانی طلبہ کے والدین بھی پریشان
بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ بیشتر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ طلبہ کا احتجاج 15 سال سے اقتدار پر قابض عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی تحریک میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ بنگلہ دیش کی تیزی سے بگڑی ہوئی صورتِ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:احتجاج پر قابو پانے کے لئے کرفیونافذ، فوج طلب کرلی گئی
ڈھاکہ: حکومت کی جانب سے نوکریوں کے کوٹہ کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرنے پر بنگلہ دیش کی فوج نے ہفتے کے روز ڈھاکہ کی سنسان سڑکوں پر گشت کیا۔ جمعرات سے انٹرنیٹ اور ٹیکسٹ میسج سروسز کی معطلی کے بعد پولیس کی جانب سے احتجاج پر مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئر پرسن شیلا جیکسن انتقال کرگئیں
ہیوسٹن: امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا جبکہ وہ کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن لی ریاست ٹیکساس سے سب سے زیادہ عرصے تک کانگریس کے رکن رہنے والوں میں شامل تھیں۔ حکومت پاکستان نے شیلا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت سستی بجلی فراہمی کے وعدے پر قائم
آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جوکہ پورا کردیا۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ کے بجلی کے بل نئے ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں
چینی خاتون شکم خوری کے بعد لائیو اسٹریمنگ میں جان گنوا بیٹھی
بیجنگ:دوست ملک چائنا کی ایک 24 سالہ خاتون اسٹریمر پان شیاوٹنگ لائیو اسٹریم کرتے وقت کھانے کی زیادتی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیاوٹنگ مکبنگ (یعنی کسی بھی تفریح والے پروگرام میں بڑی مقدار میں کھانا کھانے کا بڑا زبردست مظاہرہ کرتی تھی۔ یاد رہے کہ مکبنگ مزید پڑھیں
امارات:حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے بنگلادیشی تارکین وطن گرفتار
ابوظبی:متحدہ عرب امارات میں حسینہ واجد حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے بنگلادیشی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حکام نے تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ گرفتار کیے گئے بنگلادیشی شہریوں کی تعداد کتنی ہے یا انہوں نے کس مقام پر بنگلادیشی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت سستی بجلی فراہمی کے وعدے پر قائم
آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جوکہ پورا کردیا۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ کے بجلی کے بل نئے ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں
بنگلادیش حکومت قیام امن میں ناکام، کرفیو کے دوران فوج کو مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم
ڈھاکا:بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ملک میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اس نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے فوج کو سڑکوں پر اتار دیا ہے۔ حکومت نے امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے مزید پڑھیں