ملیے ڈیمو کریٹس سے جو بائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں!

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اتوار کو اپنی 2024 کی انتخابی مہم ختم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے نومبر کے بیلٹ پر ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کے طور پر کاملا ہیرس کی حمایت کی۔ پارٹی کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ صدر کی دوڑ میں ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈیموکریٹس کا کاملا ہیرس کی نامزدگی کے لیے حمایت کا اظہار

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے نومبر کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے الگ ہونے کے بعدپیر کے روز ڈیمو کریٹک پارٹی کے قانون سازوں، گورنروں اور مالی عطیات دینے والوں کی طرف سے بڑی تعداد میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈیمو کریٹک پارٹی کی آئندہ صدارتی امیدوار ہونے کی حمایت کا اظہار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 64 فلسطینی شہید،105 زخمی

غزہ،برسلز،صنعا(صباح نیوز)غزہ پر گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ہونے والی اسرائیلی فوج کی بمباری میں کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اس دوران 64فلسطینی شہید اور 105زخمی ہوئے۔ شہدا اور زخمیوں میں زیادہ تر بچے، بوڑھے اور خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

بدین،ڈسٹرکٹ جیل میں بند سابق چیئرمین پرتشدد

بدین (نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ جیل میں قید سابق چیئرمین تلہار ٹاؤن کمیٹی میر شاہد ٹالپور عدالت میں پیشی جیل میں تشدد کھانے ادویات اور ملاقات کی سہولیات فراہم نہ کرنے کی شکایت ، کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی،بھائی میر نور احمد کی جانب سے سیاسی انتقام کا الزام ۔ڈسٹرکٹ جیل بدین میں قید مزید پڑھیں

جیکب آباد،شدید گرمی کے باعث درجنوں افراد بے ہوش

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں شدید گرمی و حبس کی وجہ سے درجنوں افراد کی حالت غیر ہوگئی، دم گھٹنے سے ایک نوجوان فوت، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ہفتہ کے روز شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے درجنوں افراد کی حالت غیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی حکومت کو طلبہ کا 48گھنٹے کا الٹی میٹم

ڈھاکا:مقامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں گزشتہ ہفتے بھر سے طلبہ کا کوٹہ سسٹم کے خلاف ملک گیراور انقلابی احتجاج جاری ہے،حتیٰ کہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے مد نظر فوج بھی تعینات کردی گئی ہے جہاں شدید کرفیو نافذ ہے،مگر دوسری طرف طلبہ نے حکومتی ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف بڑا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہر 2 دن میں ایک فلسطینی بچہ شہید

نیویارک: اقوام متحدہ کا بچوں کے  حقوق کے ذیلی ادارے یونیسیف  نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہر 2 دن میں ایک فلسطینی بچے کو قتل کیا جا رہا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یونیسیف نے مغربی کنارے کے بچوں میں زندگی کی ہلاکتیں کے عنوان سے مزید پڑھیں

تاریخ رقم کرنے والی کاملا ہیرس صدارتی نامزدگی حاصل کر سکتی ہیں

صدر جو بائیڈن نے صدراتی دوڑ سے دست برداری کے بعد نومبر میں ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی نائب کاملا ہیرس کی بطور امیدوار نامزدگی کی حمایت کی ہے۔ اگر نائب صدر کاملا ہیرس یہ نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو یہ کئی اعتبار سے ایک تاریخی موقع ہو گا۔ اگر مزید پڑھیں

سینکڑوں تارکین وطن کا نیا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب رواں

ویب ڈیسک —  ایک درجن کے لگ بھگ ملکوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں تارکین وطن کا ایک قافلہ امریکہ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں میکسیکو کی جنوبی سرحد سے پیدل چل پڑا ہے۔ قافلے میں شامل کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں

ہوٹلوں اور ڈھابوں پر نام لکھنے کا معاملہ: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع

بھارت کی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کی مذہبی یاترا ’کانوَڑ یاترا‘ کے راستے میں پڑنے والے ہوٹلوں، ڈھابوں اور چائے خانوں پر مالکوں اور ملازموں کے نام لکھنے کے اترپردیش کی حکومت کے حکم پر عبوری حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نام لکھنے کے لیے کسی مزید پڑھیں