امریکی ریاست نیوجرسی میں ٹرک میں دھماکے سے لگنے والی آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں مال بردار ٹرک گھر کی دیوار سے جا ٹکرایا ،جس کے بعد اس میں خوفناک دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرک میں ہونے والا دھماکا اتنا شدید تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایتھوپیا میں تودا گرنے سے گائوں ملیا میٹ، 229افراد ہلاک
ایتھوپیا میں مٹی تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں شدید بارش کے بعد لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں 200سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایتھوپیا کی علاقائی ریاست گوفا میں لینڈ سلائیڈنگ سے گاؤں ملیامیٹ ہوگیا اور 229افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گوفا مزید پڑھیں
ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی؛ سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر مستعفی
امریکہ کی سیکریٹ سروس کی سربراہ کمبرلی چیٹل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق منگل کو اپنے اسٹاف کے نام لکھی گئی ای میل میں کمبرلی چیٹل نے کہا ہے کہ وہ سابق صدر مزید پڑھیں
بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافہ، ‘اقتصادی روڈ میپ’ جاری
نئی دہلی — بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نریندر مودی حکومت کے تیسرے دور کا پہلا بجٹ مالیاتی سال 2025-2024 کے لیے منگل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ انھوں نے اپنی بجٹ تقریر میں ملک کے لیے نیا اقتصادی روڈ میپ بھی جاری کیا۔ بجٹ میں بھارت کی مجموعی قومی پیداوار مزید پڑھیں
حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ
ڈھاکا: بنگلادیش کی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے سے متعلق عدالتی فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر نے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون رہے مگر ملک میں کرفیو برقرار ہے جب کہ انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بدستور مزید پڑھیں
نینسی پلوسی کی کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے کی حمایت
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر اور ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے نائب صدر کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی حمایت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے بڑے فخر اور بے پناہ امید کے ساتھ مزید پڑھیں
اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی
غزہ :اسرائیلی بمباری سے علاقہ ناقابل رہائش ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کررہے ہیں غزہ:اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے امریکا کی نائب صدر کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہائوس کی دوڑ سے باہر ہونے کا میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ادھر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں
بھارت میں وفاقی بجٹ پیش، تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف
نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی نئی حکومت کا پہلا بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کردیا۔ مزید پڑھیں
ٹرمپ پر حملہ: سیکریٹ سروس کی سربراہ کا ناکامی کا اعتراف، استعفے سے انکار
واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پیر کو کیپٹل ہل پر ایک سماعت کا انعقاد ہوا جس میں سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر کیمبرلی چیٹل نے ملک کے صدر اور سابق صدور کو تحفظ فراہم کرنے والی اپنی ایجنسی کی دہائیوں میں ‘سب مزید پڑھیں