نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک+آن لائن) عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مارشل لا کا ماحول بنایا جارہا ہے، اس ٹی وی چینل کا نام لینا نہیں چاہتا جس نے ایسا ماحول بنایا ہوا ہے جیسے مارشل لا لگنے والا ہو۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی سفیر جلد عمران خان سے ملاقات کرینگے، کانگرس مین بریڈ شرمن
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم جلد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے جائیں گے، کانگرس مین بریڈ شرمن نے’’ وائس آف امریکا‘‘ سے انٹرویو میں اس امید کا مزید پڑھیں
جرمنی: ایران سے روابط پر مذہبی تنظیم کالعدم‘ اسلامک سینٹر بھی بند
ہیمبرک(رپورٹ :مطیع اللہ)جرمنی نے ’انتہا پسندی‘ کے الزامات پرایران نواز مسلم تنظیم پر پابندی عائد کر دی۔ جس پر “انتہا پسندی’’ کافروغ اور ایران اور حزب اللہ کی حمایت کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ وزارت داخلہ اور کمیونٹی نے بدھ کے روز اسلامک سینٹر ہیمبرگ اور اس کے قومی ملحقہ اداروں پر پابندی کا مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی دہشت گردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے گھر میں موجود ایک مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ہیرس کو افریقی امریکی خواتین کی حمایت مل جائے گی؟
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس بدھ کے روز انڈیاناپلس میں تھیں۔ اس سے پہلے اتوار کو صدر بائیڈن نے 2024 کی انتخابی دوڑ سے الگ ہونے اور ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے طور پر ہیرس کی نامزدگی کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یہ کاملا ہیرس مزید پڑھیں
کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی‘ ہزاروں افراد انخلا پر مجبور
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فائربریگیڈ کا عملہ آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے خطرے کے پیش نظر جاسپر کے علاقے سے 4ہزار 700 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ۔ البرٹا کے صوبائی حکام نے آگ کی شدت مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے غبارے جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ تک پہنچ گئے
جنوبی کوریا کی فارنسک ٹیم شمالی کوریا سے بھیجا گیا کچرا صاف کررہی ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی طرف سے بھیجے گئے کچرے کے غبارے جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ تک پہنچ گئے۔ سیول میں واقع صدارتی دفتر کی حفاظت پر سیکڑوں فوجی مامور ہیں اور وہ نو فلائی زون ہے۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
سعودی عرب کی طرف سے یمن اور سوڈان میں غذائی امداد تقسیم
سوڈانی شہری شاہ سلمان ریلیف پروگرام کی طرف سے فراہم کردہ امداد وصول کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف پروگرام کے تحت یمن اور سوڈان میں غذائی امداد کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ سوڈان میں جاری تنازعات سے متاثر 6ہزار 900 افراد کو خوراک کے 1200 ڈبے دیے گئے۔ ادھر یمن کے شہر مزید پڑھیں
فلپائن میں طوفان گیمی سے تباہی‘تائیوان میں انتباہ جاری
فلپائن میں طوفان گیمی کے باعث رہایشی علاقہ زیرآب آنے سے شہری نقل مکانی کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں طوفان گیمی نے تباہی مچادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق فلپائن میں شدید بارش سے سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب فلپائن میں تباہی مچانے کے مزید پڑھیں
نیپال : ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ‘ 18مسافر ہلاک‘ پائلٹ شدید زخمی
نیپال کے ہوائی اڈے پر تباہ ہونے والا طیارہ ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا ہے کٹھ مندو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے دارالحکومت میں مسافر طیارہ اڑان بھرتے ہوئے رن وے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سوریا ائر لائنز کی پرواز میں عملے کے 2 ارکان اور 17 مسافر سوار تھے جو مزید پڑھیں