برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایئر پورٹ پر بدھ کو رونما ہونے والے افسوس ناک واقعے پر مانچسٹر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو محض معطل نہ کیا جائے بلکہ اُن کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے تاکہ اُنہیں برطرف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کو گولی لگی بھی تھی یا نہیں، ایف بی آئی ڈائریکٹر نے سوال اٹھادیا
امریکا کے مرکزی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر نے کانگریس کے سامنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنسلوانیا کے شہر بٹلر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آٹھ گولیاں چلائی گئی تھیں اور وہ بظاہر کان پر گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے۔ اب ایسے شواہد ملے ہیں جن کی مزید پڑھیں
نیتن یاہو کی بائیڈن اور ہیرس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی دباؤ
ویب ڈیسک — اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے الگ الگ ملاقات کی۔ ہیریس نے اسرائیلی رہنما کے ساتھ "بے تکلف اور تعمیری مزید پڑھیں
میکسیکو کے ڈرگ مافیا کا سرغنہ امریکہ میں ساتھی سمیت گرفتار
میکسیکو کے ڈرگ مافیا اور منشیات کی دنیا کے بڑے نام اسمایل زمباڈا گارشیا عرف ‘ایل مایو’ اور ان کے ساتھی گزمین لوپیز جمعرات کو امریکی ریاست ٹیکساس میں گرفتار کر لیے گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی حکام نے دونوں ملزمان کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ نجی طیارے کے مزید پڑھیں
امریکہ میں سیاسی تبدیلیاں کمزوری کی علامت نہیں، واشنگٹن کا حریفوں کو انتباہ
واشنگٹن _ امریکی حکام نے ان خدشات کو مسترد کر دیا ہے کہ ملک کے سیاسی منظر نامے میں حالیہ اچانک تبدیلیاں کسی کمزوری کی علامت ہیں۔ حکام نے امریکہ کے حریفوں کو کسی بھی قسم کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے کے خلاف متنبہ بھی کیا ہے۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں
کارگل جنگ کے 25 برس: پاکستان نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا، مودی کا تقریب سے خطاب
ویب ڈیسک _ پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی چوٹیوں پر لڑی جانے والی لڑائی کو 25 برس ہو گئے ہیں اور دونوں ملک اس معرکے میں کامیابی کے دعوے دار ہیں۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعے کو کارگل کے مقام پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا اور جنگ کے دوران مزید پڑھیں
دہلی ائرپورٹ پر دھول مٹی سے طیاروں میں خرابی کا انتباہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنس دانوںنے دہلی ائرپورٹ پر دھول مٹی کے باعث طیاروں میں خرابی کا انتباہ دے دیا۔ ماہرین کے مطابق طیاروں کے انجنوں میں خرابی کے سنجیدہ نوعیت کے خطرات جنم لے سکتے ہیں۔ دھول مٹی کی پرتیں ہوا کے بہاؤ میں خلل ڈالتی ہیں اور انجن کو گرم کردیتی ہیں۔
سعودی عرب نے برازیل سے چکن کی درآمد پر پابندی لگادی
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں نیوکیسل نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی طور پر پابندی عائد کی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی
نیویارک(مانیٹر نگ ڈ یسک ) اردن میں نئے انتخابات سے قبل آئینی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے شاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 6/1 کے تحت پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا جو آج ہی سے مزید پڑھیں
سابق ایرانی صدرکو قتل کرنے کی کوشش ناکام
تہران(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مارنے والیسے بچانے والا بڑا ہے کے مصداق سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو قتل کرنے کی سازش عین موقع پر ناکام ہوگئی۔نیوز ویک نے بعض ایرانی خبر رساں ایجنسیز کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق صدر کی گاڑی مصروف شاہراہ پر اچانک بند ہوگئی اور قافلے میں مزید پڑھیں