امریکا میں دنیا بھر کو مطلوب منشیات اسمگلر گرفتار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کا ڈرگ لارڈ کئی دہائیوں تک دنیا بھر کی پولیس کو چکما دیتے ہوئے بالآخر امریکا میں گرفتار ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق معمولی منشیات فروش سے ترقی پانے والا اسماعیل مایو زمباڈا ایک بار بھی پولیس کے ہتھے نہیں چڑھا تھا اس لیے وہ جرائم کی دنیا میں ناقابل تسخیر مزید پڑھیں

پاکستان کی سیکیورٹی امداد روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش

واشنگٹن : ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے امریکی سینیٹ میں ایک بل پیش کیا جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی کے معاملے میں ہندوستان کے ساتھ اتحادی ممالک جاپان، اسرائیل، کوریا اور نیٹو کے شراکت داروں کی طرح نمٹا جائے۔ مزید برآں، اس بل کا مقصد اپنی علاقائی سالمیت کو لاحق مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیرِاعظم کے آنسو ناقابلِ قبول

بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی ایک تصویر دنیا بھر کے میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ اس تصویر میں اُنہیں ٹشو پیپر کی مدد سے آنسو پونچھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصویر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے کچھ دور واقع میرپور شہر کے میٹرو اسٹیشن کی ہے۔ حالیہ طلبہ تحریک کے دوران مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ملاقات: کیا دونوں کاسیاسی اتحادبحال ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا گرمجوشی سے ہاتھ پکڑتے ہوئے مار اے لاگو میں ان کا استقبال کیا ۔ یہ لگ بھگ چار سال میں نیتن یاہو کے ساتھ ان کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی ۔ دونوں نے اس اہم سیاسی اتحاد کوبحال کرنے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: بھارتی امریکی ووٹر اس سال ووٹنگ کے لیے اتنے پرجوش کیوں؟

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈرامائی طور پر ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی ٹکٹ پر سرِ فہرست آنے سے بہت سے بھارتی نژاد امریکیوں میں ایک قوت پیدا ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کمیونٹی کا سیاسی کردار تیزی سے بڑھا ہے اور بڑے پیمانے پر جوش پیدا ہوا مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف تُرک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) وزیر خارجہ حاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں عہدے داروں نے یوکرینی جنگ، غزہ مزید پڑھیں

وینزویلا میں صدارتی انتخابات کے لیے الیکشن مہم کا وقت ختم

وینزویلا میں انتخابات کی تیاری کے دوران فوجی اہلکار بیلٹ باکسوں کے ساتھ موجود ہیں کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں صدارتی انتخابی مہم اختتام کو پہنچ گئی ،جس کے بعد کل انتخابی میدان سجے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق ہزاروں افراد نے دارالحکومت کراکس میں مادورو اور ان کے حریف ایڈمنڈو گونزالیز اروٹیا کی آخری ریلیوں مزید پڑھیں

فلپائن اور تائیوان کے بعد چین میں بھی طوفان گیمی سے تباہی

چین میں طوفان گیمی کے دوران اونچی لہریں ساحل سے ٹکرارہی ہیں‘ ماہی گیر کشتیوں کو باندھ رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین کے صوبے فوجیان سے ٹکرا گیا۔ چینی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں شدید بارش جاری مزید پڑھیں

کینیڈا : جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکستر

کینیڈا کے جنگلات میں آتش زدگی کے دوران دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکسترہوگیا۔ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔حکام کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی گجرات اور مہاراشٹر میں بارش سے تباہی‘ 6افرادہلاک

ممبئی میں موسلادھار بارش سے سڑک زیرآب آگئی ہے‘ شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر اور گجرات میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارش کے بعد ممبئی میں میٹروپولیٹن انتظامیہ نے اورنج الرٹ جاری کردیا، جب کہ مزید پڑھیں