واشنگٹن/ غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ زمینی وفضائی حملے جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55فلسطینی شہید اور 110 زخمی ہوگئے۔ ادھر نیتن یاہوکی کانگریس میں تقریر کے دوران مسلم خاتون رکن کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے بھارت امریکہ دفاعی تعاون ایکٹ متعارف
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا سے ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے ایسا بل متعارف کرایا ہے جو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے امریکہ۔ بھارت شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا متقاضی ہے۔ مجوزہ بل پاکستان یا پراکسی گروپوں کی طرف سے بھارت کے خلاف جارحیت پر مزید پڑھیں
نیتن یاہو کی بائیڈن، ہیرس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی دباؤ
ویب ڈیسک — اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے الگ الگ ملاقات کی۔ ہیریس نے اسرائیلی رہنما کے ساتھ "بے تکلف اور تعمیری مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: صدور جنہوں نے دوسری مدت کے لیے انتخاب میں حصہ نہیں لیا
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔امریکہ میں اگرچہ بیشتر موجودہ صدور دوبارہ انتخاب کے خواہاں ہوتے ہیں لیکن پوری امریکی تاریخ میں ایسی قابل ذکر مثالیں موجود ہیں جب موجودہ صدور نےاس کا موقع ہونے کے باوجود دوبارہ الیکش لڑنے سے انکار کر دیا۔ صدر جو بائیڈن نے اتوار کواس وقت ہفتوں سے جاری قیاس آرائیاں مزید پڑھیں
امریکا: جے ایف کینیڈی ائرپورٹ پر آتشزدگی سے 9 افراد زخمی
جے ایف کینیڈی ائرپورٹ کے ٹرمینل میں دھواں بھر گیا ہے‘ پروازوں میں تعطل سے شہری پریشان ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے جے ایف کینیڈی ائرپورٹ کے ٹرمینل 8 میں آتش زدگی کے باعث ائرپورٹ کا آپریشن متاثر ہوا۔ نیویارک فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ صبح 7 بجے ٹرمینل نمبر 8 میں مزید پڑھیں
جاپان، برطانیہ اور اٹلی کا جدید ترین لڑاکا طیارہ بنانے کا اعلان
اٹلی، برطانیہ اور جاپان کے وزرائے دفاع طیارہ سازی کے عزم کا اظہار کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان، برطانیہ اور اٹلی کے وزرائے دفاع نے جدید ترین لڑاکا طیارے کو مشترکہ طور پر تیار کرنے اور 2035 میں مکمل تیاری کی حالت میں لانے کا اعلان کردیا۔ جاپانی وزیر دفاع کی ہارا می نورو، مزید پڑھیں
روس اور یوکرین نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
چینی وزیرخارجہ وانگ یی اور یوکرینی وزیرخارجہ دیمتری کولیبا ملاقات کررہے ہیں ماسکو؍ کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی کوششوں سے روس اور یوکرین نے مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کردی۔ یوکرینی وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے چین کے شہر گوانگ زو میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران کہا کہ یوکرین اس مزید پڑھیں
تائیوان میں طوفان گیمی سے تباہی‘ 2 افراد ہلاک‘ 266 زخمی
تائیوان میں طوفان گیمی کے باعث شہری پناہ کے لیے محفوظ مقام تلاش کررہے ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ،جس کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے۔ ملک بھر میں اسکول، دفاتر اور کاروبار بند ،جب کہ ٹرین سروس مزید پڑھیں
بشارالاسد کا دورئہ روس‘ صدر پیوٹن سے ملاقات
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد سے گفتگو کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں اقتدار پر قابض بشارالاسد روس پہنچ گئے،جہاں انہوں نے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون میں مزید اضافے کے علاوہ خطے کی صورتحال پر غور مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا خطاب؛ امریکی ارکانِ کانگریس کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available