برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سب سے گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے یورپی یونین کی کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اوسط درجہ حرارت 17.09 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ نے آیندہ برس الیکٹرک ٹرین متعارف کرانے کا اعلان کردیا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی اسپیڈ ٹرینکے ڈیزائن کام آخری مرحلے میں ہے اور سروس 2025 ء میں کام کرنا شروع کردے گی۔ نیشنل الیکٹرک ٹرین کی رفتار 176 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا مزید پڑھیں
مالی: کھیتوں میں کام کرنے والوں پر مسلح افراد کا حملہ‘26 ہلاک
بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مالی کے ایک گاؤں پر دہشت گرد انہ حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نا معلوم مسلح افراد نے موپتی کے قریب ایک گاؤں کے کھیتوں میں کام کرنے والوں پر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد حکومت کی جانب سے سیکورٹی فورسز کو متاثرہ مزید پڑھیں
ایران نے شارجہ جانے والا آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے شارجہ جانے والے آئل ٹینکر کو سمندر میں روک لیا ۔ٹوگو کا پرچم والا آئل ٹینکر متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام تھا اور اس پر 1500 ٹن مارین گیس آئل لے جایا جا رہا تھا۔ یہ اطلاع برطانوی بحری سیکورٹی کے ادارے ایمبری نے دی ہے۔ آئل مزید پڑھیں
تارکین وطن کا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب کیوں آرہا ہے؟
ویب ڈیسک — ایک درجن کے لگ بھگ ملکوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں تارکین وطن کا ایک قافلہ امریکہ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں میکسیکو کی جنوبی سرحد سے پیدل چل پڑا ہے۔ قافلے میں شامل کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: بائیڈن دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکتے تو منصب بھی چھوڑ دیں، ریپبلکن رہنماؤں کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بائیڈن کو مستعفی ہو جانا چاہئیے، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ مطالبہ اتوار کو صدر جو بائیڈن کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کیا کہ وہ نومبر کی صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جس میں فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ڈھائی ہزار گرفتاریاں, امریکہ کی جانب سے ’شوٹ آن سائٹ‘ کے احکامات کی مذمت
ویب ڈیسک — اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق، بنگلہ دیش میں ملازمتوں کے کوٹے پر ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد منگل کے روز 2,500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایف پی کی ایک اور گنتی کے مطابق پولیس اور اسپتالوں کی طرف سے اطلاع دی گئی متاثرین کی تعداد مزید پڑھیں
حاجیوں کا آخری قافلہ مدینہ منورہ سے انڈونیشیا روانہ
سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حاجیوں کے آخری قافلے کو رخصت کیا جارہا ہے مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ائر پورٹ سے واپس اپنے مزید پڑھیں
تُرک فوج کی کارروائی میں 4 علاحدگی پسند کردہلاک
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک فوج نے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن کر کے کردستان ورکرز پارٹی کے 4جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجہ آپریشن کے علاقے میں پی کے کے کے 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ آپریشن کے علاقے میں تلاشی کے دوران دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
فرانسیسی سفیر کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات
سعودی وزیردفاع فرانسیسی سفیر سے گفتگو کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے سفیر لڈووک پوئیل نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر دفاع شہزادہ مزید پڑھیں