ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس کے لیے اس سال نومبر میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے اپنی دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کی دوڑ سے الگ ہونے کے اعلان کے تقریباً 30 منٹ بعد، بائیڈن نے نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے اپنی حمایت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ بے یار و مددگار، امداد کے منتظر
بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے باعث خراب ہونے والے حالات نے دوسروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی طلبہ کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ اس وقت بنگلہ دیش کے چند شہروں میں مجموعی طور پر 130 سے زائد طلبہ موجود ہیں۔ ڈھاکہ میں 48، چٹوگرام (چٹاگانگ) میں 31، میمن سنگھ میں 9، کومیلا میں مزید پڑھیں
بنگلادیشی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے‘ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبہ کا احتجاج کامیاب
ڈھاکا:بنگلادیش میںگزشتہ ایک ہفتے سے جاری متنازعہ کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ کاانقلابی احتجاج کامیابی سے ہمکنار ہوا۔مقامی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ نے حکومتی ملازمتوں میں کوٹا 7 فیصد تک محدود کر دیاجبکہ علیحدگی کی تحریک میں اپنا حصہ ڈالنے والوں کے خاندانوں کاحکومتی ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹا بحال کرنے کا ہائیکورٹ کا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کے ظالمانہ حملے بدستور جاری، مزید 64 فلسطینی شہید
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں سفاک اسرائیلی فوج نے اپنے ظالمانہ حملوں کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔جس میں فلسطینی وزارت صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزرے 24 گھنٹے میں درندہ صفت اسرائیل نے بمباری کرکے مزید 64 فلسطینی شہید کردیے۔ ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری انسان مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
نیو یارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص چھت پر چڑھا کیسے اور اس کی اطلاع کیوں نہ دی گئی؟ سابق امریکی صدر نے کہا کہ مجھے کسی مسئلے کے بارے میں پیشگی اطلاع مزید پڑھیں
رب العالمین کا پہلا گھر خانہ کعبہ کو غسل سے ہمکنار کردیا گیا
سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میںمسلمانوں کے پاسبان خانہ کعبہ کو ہر سال کی طرح امسال بھی بابرکتی غسل دینے کے لیے ایک پروقار اورسالانہ تقریب کا ہتمام کیا گیا۔تقریب میں حسب روایت حرمین انتظامیہ، کسوہ فیکٹری اور اعلیٰ سعودی حکومتی ارکان نے بڑے ذوق و شوق سے اس بابرکتی فریضے میں حصہ لیا۔ مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرمپ کے فائرنگ سے زخمی ہونے اور علاج کی پہلی باقاعدہ رپورٹ کا اجرا
ویب ڈیسک۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے عہدیداران نے پنسلوینیا میں ریلی میں ان پر قاتلانہ حملے کے بعد ہفتے کو سابق صدر کی صحت کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ ٹیکساس سے کانگریس کے رکن رونی جیکسن کی طرف سے جاری ہونے والے میمو میں حملے کے فوراً بعد، ری پبلکن مزید پڑھیں
مشی گن: ٹرمپ کی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلی انتخابی ریلی
ویب ڈیسک—امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد مشی گن کے شہر گرینڈ رپیڈز میں پہلی الیکشن ریلی میں شرکت کی جس میں نائب صدارت کے ان کے نامزد ساتھی وینس بھی موجود تھے۔ انہوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں احتجاج: ممتا بنر جی کی متاثرین کو بھارت میں پناہ کی پیش کش
نئی دہلی — بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر تشدد سے متاثرہ بنگلہ دیش کے لوگ مغربی بنگال آنا چاہیں تو وہ ان کو پناہ دیں گی۔ ممتا بنر جی نے یہ پیش کش اتوار کو کلکتہ میں ایک مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں میں 500 پیرا ملٹری کمانڈوز کی تعیناتی
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 500 پیرا ملٹری کمانڈوز خصوصی طور پر تعینات کیے ہیں۔ ان کمانڈوز کی تعیناتی کا مقصد دراندازوں کو تلاش کرکے ٹھکانا بتایا گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ چند ہفتوں کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوجی قافلوں اور کیمپوں پر حملے بڑھ مزید پڑھیں