چین: 14منزلہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 16افراد ہلاک

چین میں شاپنگ سینٹر کی عمارت آگ کے شعلوں میں گھری ہوئی ہے بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں 14 منزلہ شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی سے 16افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کچھ افراد علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ گئے۔ امدادی مزید پڑھیں

پیرس میں کار کیفے میں جاگھسی‘ ایک شہری ہلاک

پیرس کی پولیس نے کیفے میں کار گھس جانے کے بعد جائے وقوع کی ناکابندی کررکھی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت میں ایک کار کیفے میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں ان دنوں اولمپکس گیمز کے انعقاد کی تیاریاں عروج مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں ریکارڈ بارش سے نظام درہم برہم‘ پروازیں منسوخ

جنوبی کوریا میں شدید بارش کے دوران امدادی کارکن گھروں میں پھنسے افراد کو منتقل کررہے ہیں سیول(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں طوفانی بارش کے بعد متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیاگیا۔خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے نئے پارلیمان کا افتتاح کردیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ پارلیمان کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کے نئے پارلیمان کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔ انہوں نے فلسطین کے دو ریاستی حل مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واحد امریکی صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیاہے اور وہ واحد صدر ہیں جنہیں فوجداری جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔ انہیں جیل کی ممکنہ سزا اور مزید دو فرد جرم کا سامنا ہے، جن دونوں میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: صدر بائیڈن کی امید واری

ویب ڈیسک —  جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کی سرکردہ شخصیات امریکی صدر پر زور ڈال رہی ہیں کہ وہ اپنے دوبارہ انتخاب کی مہم سے دستبردار ہو جائیں۔ حالیہ دنوں میں ان سے کہا گیا ہے کہ نومبر کے انتخابات میں ان کے جیتنے کے امکانات کم ہو رہے ہیں اور یہ کہ ہار مزید پڑھیں

ریپبلکن نائب صدرکے امیدوارکی اہلیہ، بھارتی تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 99سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے ہسپتال میں ہیں اور مزید کچھ دن زیرِ علاج رہیں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر دیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر د کائی ٹرمپ نے گزشتہ روز ری پبلکن نیشنل کنونشن میں پہلی بار اسٹیج پر آکر بات کی۔ کائی ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے میرے دادا کو گرانے کی کوشش کی لیکن وہ ابھی مزید پڑھیں

ریپبلکن نیشنل کنونشن کا دوسرا دن: غیر قانونی تارکینِ وطن امریکہ کا گھمبیر مسئلہ ہیں؟

منگل کو ریپبلکن نیشنل کنونشن دوبارہ شروع ہوا تو امیگریشن کے موضوع نے مرکزی حیثیت اختیار کر لی۔ مقررین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست کے اس اہم عنصر پر روشنی ڈالی جس نے انہیں 2015 میں پہلی دفعہ ریپبلکن پارٹی میں بنیادی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے میں مدد دی۔ منگل کی رات مزید پڑھیں