مسقط:عمان کے ساحل کے نزدیک ایک آئل ٹینکر اُلٹنے سے عملے کے 16 افراد لاپتا ہیں۔ اِن میں 13 کا تعلق بھارت سے ہے۔ یہ آئل ٹینکر یمن کی بندرگاہ عدن جارہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عملے کے تین ارکان کا تعلق سری لنکا سے ہے۔ عملے کے ارکان کو تلاش کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چیگوز آئی لینڈز: بھارت نے برطانیہ کے مقابلے میں ماریشیس کی حمایت کردی
نئی دہلی: بھارت نے بحرِ ہند کے چیگوز جزائر کی ملکیت کے حوالے سے برطانیہ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے ماریشیس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے ماریشیس کی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ اُن کا ملک ہر فورم پر ماریشیس کے دعوے کی حمایت کرے مزید پڑھیں
فرانس کے وزیرِاعظم گیبریل ایٹل مستعفی ہوگئے
پیرس: فرانس کے وزیرِ اعظم گیبریل ایٹل نے استعفیٰ دے دیا ہے، نئے وزیرِ اعظم کے تقرر تک وہ نگراں وزیرِ اعظم کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیبریل ایٹل کی کابینہ بھی نئی کابینہ کی تشکیل تک کام کرتی رہےی گی۔ ماہِ رواں کے اوائل میں فرانس میں عام مزید پڑھیں
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے، سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر رشوت لینے اور غیر ملکی ایجنٹ کے طور کام کرنے کے مجرم قرار
امریکہ کی برسرِ اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اور خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے سابق چیئرمین باب مینینڈیز ایک مقدمے میں بدعنوانی کے تمام الزامات میں جرائم کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں۔ ان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات میں ریاست نیو جرزی کے تین تاجروں سے سونا اور نقد رشوت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: سرکاری کوٹے کے خلاف طلبہ کا پرتشدد احتجاج، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش نے منگل کو احتجاج کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں چھ طلباء کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو لایا مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے جنگی طیارے گرانے پر انعام کا اعلان کردیا
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی یونانی وزیر اعظم کریاکوس متسوتا کیس سے ملاقات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی کمپنی نے یوکرین میں ایف 15 اور ایف 16 طیاروں کو مارگرانے کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک تقریب میں یوکرین میں جھڑپوں کے دوران بعض لیپرڈ اور ابرامز ٹینکوں مزید پڑھیں
چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارش سے تباہی‘ ٹرین سروس معطل
چین کے صوبے گانسو میں بارش کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب آگیا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارش کے باعث ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیجنگ کے قریبی علاقوں میں ٹرین سروس عارضی معطل کر دی گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے گانسو مزید پڑھیں
لیبیا میں اجتماعی قبر سے 24 لاشیں برآمد
لیبیا میں اجتماعی قبر سے برآمد ہونے والی لاشوں کے گرد نشان لگادیے گئے ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے جنوبی علاقے میں اجتماعی قبر سے 24 لاشیں نکالی گئیں۔ امدادی ٹیموں نے سیرتہ کے محلّے کامبو میں ایک اجتماعی قبر کی نشاندہی کے بعد قبر سے 24 لاشیں نکالی ہیں۔ ناقابل شناخت ہونے کے مزید پڑھیں
امریکا: ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی 200 مکانات خالی کرا لیے گئے
امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی کے دوران دھواں اُٹھ رہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے کوائی میں جنگل کی آگ کی وجہ سے 200 مکانات خالی کروا لیے گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ہاناپیپے اور کاوماکانی کے درمیان تقریباً 4 مربع کلو میٹر علاقے میں آگ پھیلی مزید پڑھیں