کینیا میں کچرے کے ڈھیر میں لاشیں تلاش کی جارہی ہیں‘ چھوٹی تصویر سیریل کلر کی ہے نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا کی پولیس نے نیروبی میں کوڑے کے ڈھیر سے خواتین کی مسخ شدہ لاشوں کی دریافت پر کارروائی کر تے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس نے 42 خواتین کو قتل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرینی فوج میں جبری بھرتیوں کا انکشاف ، فرار ہونے پر گولی ماردی گئی
یوکرین میں حکومتی اہل کار عوامی مقام پر شہری کی معلومات کا اندراج کررہا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں فوج میں جبری بھرتیوں کے دوران فرار ہونے والے کو گولی ماردی گئی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق غیر قانونی طور پر ملک سے فرار ہونے کی مبینہ کوشش کرنے والے ایک شہری کو سرحدی مزید پڑھیں
صومالیہ: موغادیشو میں ریستوران کے باہر کار بم دھماکا‘ 5 افراد ہلاک
صومالیہ میں کار بم دھماکے سے گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ریستوران کے باہر کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ایوان صدر کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی بھی مزید پڑھیں
ہیروشیما ایٹم بم حملے میں مرنے والی لڑکی کا مجسمہ امریکی پارک سے غائب
امریکا میں نصب جاپانی لڑکی کا مجسمہ‘ چھوٹی تصویر میں مجسمے کے صرف پیر بچے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیروشیما پر امریکی ایٹم بم حملے میں تابکاری کا شکار ہوکر مرنے والی لڑکی کا مجسمہ امریکا کے پارک سے غائب ہو گیا ۔ پولیس نے واقعے کو چوری قرار دے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا دورئہ ترکیہ‘ اِردوان سے ملاقات
تُرک صدر رجب طیب اِردوان اور سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان مصافحہ کررہے ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، جہاں صدر رجب طیب اردوان نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کا مقدمہ خارج
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے پیر کے روز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اس فوجداری مقدمہ کو خارج کر دیا جس میں ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ 2021 میں اپنا عہدہ چھوڑتے وقت، قومی سلامتی کی سینکڑوں دستاویزات کو غیر قانونی طور پر فلوریڈا میں اپنی رہائش مزید پڑھیں
ریپیلکن قومی کنونشن:ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پرصدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیےسینیٹر جے ڈی وینس کی نامزدگی
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سابق امریکی صدر تیسری مرتبہ یہ نام،زدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ 2020 میں انہیں ریپبلکن پارٹی نے دوسری مرتبہ اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا مگر وہ صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب مزید پڑھیں
بلنکن کا اسرائیلی عہدہ داروں سےمہلک غزہ حملو ں پر اظہار تشویش
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر کو دو سینئر اسرائیلی حکام سے ملاقات کی اور غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے حالیہ مہلک حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتائی۔ میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ بلنکن مزید پڑھیں
ٹرمپ کی ریلی میں ہلاک ہونے والے سابق فائر چیف نے اپنے خاندان کو گولیوں سے بچانے کے لیے اپنے جسم کو ڈھال بنادیا
ویب ڈیسک — سابق فائر چیف کوری کامپے راٹور نے جو پنسلوینیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں ہلاک ہوئے ، پنے آخری لمحات اپنی فیملی کو ان گولیوں سے بچاتے ہوئے گزارے جو ہفتے کو سابق صدر کے خلاف ایک قاتلانہ حملے کے دوران چلیں۔ کوری کامپے راٹور نے اپنی بیوی اور بیٹی مزید پڑھیں
چار روزہ ریپبلکن نیشنل کنونشن:ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد توجہ سیکیورٹی پر
ویب ڈیسک — ریپبلکنز کا چار روزہ نیشنل کنونشن وسکانسن کے شہر ملواکی میں ہو رہا ہے۔اس کنونشن میں سیکیورٹی پر خاص طور پر توجہ مرکوز ہے کیونکہ ہفتے کے روز ایک ریلی میں سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، جس پر حکام کئی پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔ تاہم وفاقی حکام مزید پڑھیں