نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی افسران کا سرکاری خزانے میں 45کروڑ کا غبن سامنے آگیا، مودی کی کرپشن اور ہیرا پھیری کے قصے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ ذرائع کے مطابق مودی کی کرپٹ فطرت نے بھارت کے اہم سرکاری اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، کرپٹ مودی سرکار کے زیر سایہ کام کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حمدان بن محمد نائب اماراتی وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے صاحبزادے اور ولی عہد 41 سالہ حمدان بن محمد کو نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی گئی ہے۔ جس کا اعلان مزید پڑھیں
مزید 71 فلسطینی شہید،جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے،حماس
غزہ /دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک ) غزہ میں پناہ گزین پر اسرائیل کے فضائی حملے میںمزید71 فلسطینی شہید ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی اہلکار نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے حماس کے فوجی سربراہ محمد الضیف کو نشانہ بنایا گیا تاہم ہم ابھی تک حملے کے نتائج کی جانچ مزید پڑھیں
طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں،یون این رپورٹ
نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کو تیار نہیں ہیں۔کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی پر اقوام متحدہ کی 15ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی۔سلامتی کونسل میں پیش رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی،جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک
واشنگٹن /پنسلوینیا / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آور کی فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ری پبلکن رہنما مزید پڑھیں
امریکہ کو متحد کریں: ٹرمپ، سکیورٹی امور کا از سر نو جائزہ لیا جائے، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اپیل کی ہے کہ سابق صدر اور صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد پورا ملک ایک قوم کے طور پر متحد ہو۔ صدر نے اس موقع پر کہا کہ وہ سکیورٹی معاملات کے آزادانہ جائزے کا بھی حکم دے رہے مزید پڑھیں
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں!
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ریاست پنسلوانیا کے شہر بٹلر میں گولی چلانے والا اُن کی اپنی ری پبلکن پارٹی کا رجسٹرڈ رکن نکلا۔ یہ بات امریکا کے مرکزی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے بتائی ہے۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ 20 سالہ تھامس میتھیو کروکس پنسلوانیا ہی کا رہنے والا مزید پڑھیں
ٹرمپ پر حملہ انتخابی مہم کی کیاری میں کیا گُل کِھلائے گا؟
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد امریکا میں صدارتی انتخابی دوڑ عجیب و غریب دو راہے پر آ کھڑی ہوئی ہے۔ اس وقت ساری ہمدردیاں ڈونلڈ ٹرمپ کے پلڑے میں ڈلتی جارہی ہیں۔ اس حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ہمدردی کی لہر کا سابق امریکی صدر بھرپور فائدہ اٹھارہے مزید پڑھیں
غزہ پر سفاک صہیونی فوج کے حملے جاری‘مزید 24 فلسطینی شید
عرب نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ شہر پربے رحم اسرائیلی فوج نے پے درپے حملے کرکے 24 سے زایدنہتے فلسطینی شہید کردیے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں پناہ گزینوں کے شاطئی کیمپ کے 20 فلسطینی بھی شامل ہیں جو نماز ادا کرتے ہوئے اسرائیلی بم باری کا نشانہ مزید پڑھیں
افغانستان انتہاپسندوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے، اقوام متحدہ
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں افغان حکومت کی ایک نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کی موجودہ حکومت پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے آماد نہیں ہے۔ علاوہ ازیںیو مزید پڑھیں