ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا ہے کہ شام میں جامع حل تک پہنچنے اور علاقائی سلامتی کے استحکام کے لیے ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا بہت اہم ہے۔ زاخارووا نے ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ترکیہ اور شام کے تعلقات کو معمول مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ کا مقامی ساختہ سیٹلائٹ مدار میں داخل
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کا پہلا مقامی ساختہ سیٹلائٹ کی دوسری لانچنگ کا عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ مواصلات و بنیادی ڈھانچہ امور کے وزیر عبدالقادراورال اولو نے بتایا کہ سیٹلائٹ مدار میں آگے بڑھ رہا ہے۔ سیٹلائٹ مشرقی مدار میں 35 ہزار 786 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرچکا ہے،جبکہ سیٹلائٹ کا سفر12 دن مزید پڑھیں
ٹرمپ خطرناک اور صدارت کیلیے غیر موزوں ہیں، نیو یارک ٹائمز
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک ٹائمز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو خطرناک شخص قرار دیتے ہوئے امریکا کی صدارت کے لیے ناموزوں شخص قرار دے دیا۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم مزید پڑھیں
بھارت: ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک‘ دوسرا شدید زخمی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوال ٹولی تھانے کے علاقے میں محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کے لیے جانے والے 2افراد ہائی مزید پڑھیں
ٹرمپ انتخابی ریلی میں زخمی ہو گئے
No media source currently available
پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت
تبصرے دیکھیں Print
روس : آزمایشی پرواز کے دوران طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک
روس میں آزمایشی پرواز کے دوران تباہ ہونے والا مسافر بردار طیارہ ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔ روسی حکام کے مطابق سخوئی سپرجیٹ 100 طیارہ مرمت کے بعد آزمائشی پرواز پر تھا کہ ماسکو کے قریب جنگل میں گرکر تباہ ہوا۔ طیارے مزید پڑھیں
چاڈ: شاہ سلمان ریلیف پروگرام کی جانب سے 1200غذائی پیکیج تقسیم
چاڈ میں شاہ سلمان ریلیف پروگرام کے تحت امدادی پیکیج تقسیم کے لیے رکھے ہوئے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے افریقی ملک چاڈ میں بہیرا کے علاقے میں غذائی اشیا پر مشتمل 1200 پارسل تقسیم کیے ،جن سے 7ہزار 200 انتہائی ضرورت مند افراد کو فائدہ پہنچا مزید پڑھیں
جنوبی افریقا میں طوفان سے تباہی‘ ساڑھے 4ہزار افراد بے گھر
جنوبی افریقا میں طوفان کے باعث بجلی کے کھمبے مکان پر گرے ہوئے ہیں جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں طوفان کے باعث ساڑھے 4ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ طوفان کی وجہ سے مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں اور سیلاب کے باعث 1500 مکانات کو نقصان پہنچا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا مزید پڑھیں
سعودی: منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 5اسمگلر گرفتار
سعودی عرب میں پکڑی گئی منشیات کی کھیپ کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 5افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے پاس سے نشہ آور پودوں قات اور حشیش کے علاوہ ایمفیٹامین گولیاں اور دیگر ممنوع اشیا برآمد ہوئی ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں