امریکہ نے مغربی کنارے میں تشدد پر اسرائیلی گروپ پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی تنظیم اور چار غیر قانونی چوکیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کو مغربی کنارے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: پراجیکٹ 2025 ۔ بائیڈن کی تنقید، ٹرمپ کا لاتعلقی کا اظہار

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "پروجیکٹ 25 نامی اس منصوبے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جو وفاقی حکومت میں ایسے وسیع مجوزہ رد وبدل کے بارے میں ہے۔ جسے سابق انتظامیہ کے عہدیداروں اور انکے دیرینہ اتحادیوں نے ڈرافٹ کیا ہے۔ اس سے دنوں پہلے پروگرام کے لیے ذمے دار تھنک مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: علیحدگی پسند تحریک کے حامی وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر__ بھارتی کشمیر کی انتظامیہ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عبوری صدر نذیر احمد رونگا کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کردیا ہے۔ پولیس نے بُدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 75سالہ رونگا کو سرینگر میں واقع اُن کے گھر سے گرفتار کر کے مقامی مزید پڑھیں

مالدار امریکی تو ٹیکس چور نکلے، کریک ڈاؤن میں ایک ارب ڈالر کی وصولی 

امریکا میں انتہائی مالدار طبقے سے ٹیکس وصولی شروع کردی گئی ہے۔ یہ وصولی ٹیکس چوری روکنے کے اقدامات کے تحت ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا ہے کہ ہائی اینڈ ٹیکس پیئرز یعنی انتہائی مالدار طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد ایک زمانے سے ٹیکس چورارہے ہیں۔ کریک ڈاؤن میں ایک ارب ڈالر وصول مزید پڑھیں

کیا بھارتی وزیرِ اعظم نے امریکا کو ناراض کردیا؟ 

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے روس کے دورے نے امریکا کو کسی حد تک بے مزا اور ناراض کردیا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ مودی نے روس کا دورہ کیوں کیا ہے بلکہ اصل اعتراض اس بات پر ہے کہ اُن کے دورے کی ٹائمنگ غلط تھی۔ معروف نیو ویب سائٹ بلوم برگ کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے امکان سے یوکرین پریشان 

واشنگٹن : یوکرین کے صدر وولودومیر زیلینسکی کو یہ غم کھائے جارہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے تو کیا ہوگا۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ اگر وہ دوبارہ وائٹ ہاؤس کے مکین بنے تو یوکرین کے لیے فوجی امداد بالکل ختم کردیں گے۔  یوکرین کو روس کے سامنے ٹِکے مزید پڑھیں

اولمپکس، پیرس سے ہزاروں بے گھر افراد کی بے دخلی

فرانس کی حکومت نے دارالحکومت پیرس سے ہزاروں بے گھر افراد کو بے دخل کردیا ہے۔ ان افراد کو بسوں میں بھر کر دوسرے شہروں کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ 26 جولائی سے پیرس اولمپکس کا آغاز ہو رہا ہے۔ بے دخل کیے جانے والوں میں غیر ملکی باشندوں کی اکثریت ہے۔ مزید پڑھیں

گجراتیوں میں بھارتی شہریت ترک کرنے کا رجحان زور پکڑ گیا

خوب سے خوب تر کی تلاش انسان کو کہیں بھی سکون سے رہنے نہیں دیتی۔ مالی آسودگی کتنی ہونی چاہیے؟ اس کی کوئی حد مقرر نہیں۔ ہر انسان زیادہ سے زیادہ مال چاہتا ہے تاکہ قدم قدم پر آسودگی ساتھ رہے۔ پاکستان جیسے پس ماندہ ممالک سے لوگ بڑی تعداد میں بیرونِ ملک جاکر وہاں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا انتخابی مہم میں ڈٹے رہنے کا اعلان

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اگلے چار سال امریکی صدارت کے فرائض انجام دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اپنی قومی اور خارجہ پالیسیوں کا بھرپور دفاع کیا. ان مزید پڑھیں