کابل (صباح نیوز) طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر افغان سرزمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو وہ ہمیں دیں، ہم ان کے خلاف خود کارروائی کریں گے۔اس بات کا مطالبہ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یوٹیوب چینل ’دی خراسان ڈائریز‘ کو انٹرویو میں کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: دودھ اور انڈوں کے ساتھ اب آپ گراسری اسٹور سے بندوق کی گولیاں بھی خرید سکتے ہیں
ویب ڈیسک۔۔۔۔۔امریکہ کی ایک کمپنی کئی ریاستوں کے گراسری اسٹوروں میں بندوق کی گولیاں فروخت کرنے کے لیے مشینیں نصب کر رہی ہے۔ اب دودھ، انڈے اور ڈبل روٹی کے لیے آنے و الے ، گراسری اسٹور سے گولیاں بھی خرید سکیں گے۔ امریکہ میں بالغ افراد کو اسلحہ رکھنے کی آزادی ہے۔ تاہم اس مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: غیر قانونی تارکینِ وطن بےدخل یا محفوظ؟
No media source currently available
واشنگٹن نیٹو اجلاس کا دوسرا دن، اتحاد کی ڈیٹرنس پر زور
No media source currently available
نیٹو سربراہان کا واشنگٹن میں اجلاس جاری، چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکی دارالحکومت میں نیٹو سربراہان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے میں چین پر یوکرین جنگ میں روس کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ امریکہ اور یورپ کی سیکیورٹی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ اعلامیے میں چین سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
ایران: حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند
تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین ملازمین کی جانب سے مبینہ طور پر حجاب کے قانون کی تعمیل سے انکار پر ترکش ایئرلائن کے دفتر کو سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکش ایئرلائنز کے عملے نے ایران میں لازمی قرار دیے گئے اسکارف کو پہننے سے انکار پر پولیس نے انہیں انتباہ مزید پڑھیں
کیا مودی کے دورۂ روس سے بھارت امریکہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں؟
نئی دہلی __بھارت کے وزیرِ اعظم کے دورۂ روس پر امریکہ کے تحفظات کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ اس دورے نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب واشنگٹن ڈی سی میں روس مخالف نیٹو اتحاد کا اجلاس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:سپریم کورٹ نے ملازمتوں کا کوٹہ عارضی طور پر معطل کر دیا، طلبہ کا مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس سے قبل جون میں ڈھاکہ ہائی کورٹ نے اس کوٹے کو، جسے حکومت نے 2018 میں منسوخ کیا تھا، دوبارہ بحال کر دیا تھا۔ حکومت نے 2018 میں کوٹہ سسٹم کو مزید پڑھیں
بھارت: ڈبل ڈیکر بس کی ٹرک سے ٹکر، 18 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت میں ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس کی دودھ لے جانے والے ایک ٹرک سے ٹکر سے 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایکسپریس وے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو مقامی افراد ہسپتال لے مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی ہیک ہونے کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیکروں کے ایک گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے سسٹم تک رسائی حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کے بعد ہیکرز سسٹم کی اندرونی چیٹ کو پڑھ سکتے تھے اور ممکنہ طور پر انہوں نے مصنوعی ذہانت کی پروڈکٹ کے ڈیزائن سے متعلق معلومات مزید پڑھیں