ویب ڈیسک۔۔۔۔بھارت شمال مشرقی ہمالیائی ریاست اروناچل پردیش میں 12 پن بجلی گھروں کی تعمیر میں تیزی لانے کے لیے ایک ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس علاقے پر چین بھی اپنا دعویٰ کرتا ہے۔ بھارت کے اس اقدام سے دونوں ملکوں میں پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلائی دبئی کا 6نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) فلائی دبئی نے اکتوبر سے 6 نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا،جس کے بعد رواںبرس ائرلائن کے نئے مقامات کی تعداد 14 ہوجائے گی۔ فلائی دبئی نے سال کے آغاز سے اب تک عالمی نیٹ ورک کے اندر 8 نئے مقامات کے لیے اپنی پروازیں شروع کی ہیں۔ مزید پڑھیں
یوکرین جنگ میں جھونکے گئے بھارتی باشندوں کا کیا ہوگا؟
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے مذاکرات کے دوران روسی فوج کی طرف سے یوکرین کے خلاف لڑنے والے بھارتی باشندوں کا معاملہ بھی اٹھایا۔ بہتر معاشی امکانات کی تلاش میں نکلنے والے بہت سے بھارتی باشندے متعدد ممالک سے ہوتے ہوئے روس پہنچ جاتے ہیں اور وہاں مزید پڑھیں
پیرو میں امریکی کوہ پیما کی لاش 22 سال بعد مل گئی
امریکی کوہ پیما ولیم اسٹیمف کی لاش جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے ایک گلیشیر سے مل گئی ہے۔ ولیم اسٹیمف 22 سال قبل ایک بڑے برفانی تودے کے گرنے سے لاپتا ہوا تھا۔ کارڈیلیرا بلانکا کے علاقے میں شدید گرمی کے باعث جب گلیشیرز پگھلے تو ولیم اسٹیمف کی لاش سامنے آگئی۔ یہ گلیشیر مزید پڑھیں
امریکی صدر زیرِ علاج ہیں؟ نیا قضیہ کھڑا ہوگیا
امریکی ایوانِ صدر نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ صدر بائیڈن کو رعشے کی بیماری لاحق نہیں اور نہ ہی اُن کا علاج ہو رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اور بیرونی میڈیا میں اس حوالے سے نمودار ہونے والی خبروں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ امریکی اور یورپی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 4 ہلاک، 6 زخمی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں نامعلوم افراد کے حملے میں کم سے کم 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ضلع کے علاقے بلاور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پہاڑی سے بھارتی فوج کی گاڑی پر گولیوں اور دستی بموں سے حملہ کیا۔ حملے میں 4 بھارتی مزید پڑھیں
ٹیکساس میں سمندری طوفان بیرل سے تباہی
طاقت ور سمندری طوفان بیرل پیر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس سے ٹکرایا ہے جس کے سبب لگ بھگ 25 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کیٹیگری فائیو کے سمندری طوفان سے ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے۔ طوفان کے ساحل سے ٹکرانے سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ سیلابی مزید پڑھیں
میری انتخابی مہم پر بحث ختم کی جائے، بائیڈن کا ڈیموکریٹ قانون سازوں کو پیغام
واشنگٹن _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ قانون سازوں سے کہا ہے کہ وہ دوبارہ انتخاب لڑنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ لہذا اب وقت آگیا ہے کہ ان کی پارٹی اس ڈرامے کو "ختم” کر دے کہ وہ پہلے مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد انتخابی مہم سے دست بردار ہو مزید پڑھیں
بی جے پی رکن نے جیت کی خوشی میں حامیوں کے لیے شراب پارٹی دیدی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے جیت کی خوشی میں اپنے ووٹرز کے لیے مفت شراب کی بوتل دینے کے اعلان کردیا،جس پر ان کے حامی ٹوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نو منتخب رکن اسمبلی اور سابق وزیر کے مزید پڑھیں
بھارت: فوجی اکیڈمی کی 2خواتین اہلکار ایک ماہ سے لاپتا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سرحدی سیکورٹی فورس کی بی ایس ایف اکیڈمی سے 2 خواتین اہلکار ایک ماہ سے پْراسرار طور پر لاپتا ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاپتا ہونے والی دونوں خواتین کانسٹیبل کی شناخت انکشا نکھر اور شاہانہ خاتون کے ناموں سے ہوئی جو گوالیار کے ٹیکن پور مزید پڑھیں