افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع مشرقی صوبے ننگرہار میں کارروائی کے دوران ایک اہم داعش کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان سے منسلک ذرائع ابلاغ کے ایک ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں داعش کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں داعش کے مبینہ گڑھ میں اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع مشرقی صوبے ننگرہار میں کارروائی کے دوران ایک اہم داعش کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان سے منسلک ذرائع ابلاغ کے ایک ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں داعش کے مزید پڑھیں
سعودی عرب : اقامہ اور سرحدی خلاف ورزی پر 16565 تارکین وطن زیرحراست
ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزی پر مزید16 ہزار565 غیر قانونی تارکین کو حراست میں لیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ سعودی عرب میں 9 ہزار 969 افراد کو اقامہ قانون، 4 ہزار 676 کو سرحدی امن قانون اور ایک ہزار920 تارکین کو مزید پڑھیں
غزہ میں صیہونی فورسز کی جارحیت کو 9 ماہ مکمل، 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو غزہ میں جارحانہ بمباری کرتے ہوئے 9ماہ مکمل ہوگئے، 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے 38ہزار 153فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مغربی علاقوں پر اسرائیلی بم باری سے کم ازکم 20فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں مزید پڑھیں
اردوان کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رابطوں کی بحالی میں روسی صدر اور عراقی وزیراعظم مدد کرنا چاہتے ہیں، صدر بشار الاسد ایک قدم آگے آئیں تو ہم بھی مثبت جواب دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں دو مقامات پر جھڑپیں؛ دو فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو مختلف مقامات پر جھڑپوں کے دوران دو بھارتی فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی جی پولیس ودی کمار بردی کا کہنا ہے کہ حکام نے ضلع کلگام میں دو مختلف کارروائیاں کیں جن میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہل کار عسکریت مزید پڑھیں
شدید گرمی سے اموات؛ بھارت پر درست اعداد و شمار نہ رکھنے پر تنقید
ویب ڈیسک — بھارت میں اکثر علاقوں میں رواں سال موسمِ گرما میں شدید درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ کئی علاقوں میں تو پارا 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا جب کہ ایک دہائی کے دوران بھارت میں شدید ترین ہیٹ ویو دیکھی گئی جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک اور بیمار ہوئے۔ مزید پڑھیں
نئے برطانوی وزیرِ اعظم کی طرف سے عقل مندی کا پہلا ثبوت
نئے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے منصب منصب سنبھالنے کے بعد عقل مندی کا پہلا ثبوت دے دیا۔ انہوں نے ہزاروں افریقی تارکینِ وطن کو مشرقی افریقا کی ریاست روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ یہ منصوبہ 2022 میں تیار کیا گیا تھا اور اس حوالے سے ایک بل بھی برطانوی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
بھارتی دہشت گردی سے 5 کشمیری شہید ، 2 فوجی ہلاک
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، ضلع کلگام میں دو مختلف واقعات کے دوران مجموعی طور پر 5 کشمیری نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق، جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشت گردی جاری ، اسکول پر حملہ کرکے 16 فلسطینی شہید کردیے
غزہ:اسرائیلی فورسز کی دہشت گردی غزہ میں بڑھنے لگے نہتے مظلوم شہریوں کو ٹارگٹ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی اسرائیلی فورسز نے غزہ میں ایک اسکول پر حملہ کر کے 16 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ، اسرائیل نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر مزید پڑھیں