امریکا میں پارہ 55ڈگری تک پہنچ گیا،جنگلات میں آگ لگنے کا خطرہ،الرٹ جاری

نیو یارک: مغربی امریکا کے حصوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، 36ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔ پارہ 55 ڈکری یک پہنچ گیاہے۔ جنگلات میں آگ لکنے کا خدشات بڑھ گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایریزونا، واشنگٹن اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان ہے، کیلی فورنیا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مودی کا دورۂ روس؛ کیا یہ مغربی ملکوں کو کوئی پیغام ہے؟

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں۔ ماہرین عالمی منظرنامے اور علاقائی صورتِ حال کے تناظر میں بھارتی وزیرِ اعظم کے دورے کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ نریندر مودی روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی دعوت پر بھارت روس سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض مزید پڑھیں

طالبان: سرکاری شعبے میں خواتین کی تنخواہوں میں کٹوتی

ویب ڈیسک —  افغان وزارت خزانہ نے پیر کو کہا کہ حکام نے ان خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر دی ہے، جنہیں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ سال 2021 میں غیر ملکی حمایت یافتہ حکومت کے انخلا کے بعدافغانستان میں مزید پڑھیں

بھارت میں نئے فوجداری قوانین کے خلاف وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا احتجاج

ویب ڈیسک —  بھارت میں وکلا اور انسانی حقوق کے کارکن وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ان نئے فوجداری قوانین کے تین مجموعوں پر عمل درآمد کر روک دے جنہیں یکم جولائی سےنافذ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے قوانین، دباؤ کے شکار انصاف کے نظام مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں کے مندر میں توڑ پھوڑ کرنے والے ہندو نکلے

مقبوضہ جموں میں مضافات میں ایک مندر میں توڑ پھوڑ کرنے والے ہندو نکلے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو اُس نے تسلیم کرلیا کہ مندر میں کالا جادو کیا جارہا تھا جسے روکنے کے لیے اُس نے توڑ پھوڑ کی۔ مقامی باشندے ارجن شرما نے مقبوضہ جموں کی ایک عدالت مزید پڑھیں

“مسٹر گُم سُم” کا ایک اور کارنامہ 

امریکا کے صدر جو بائیڈن بضد ہیں کہ وہ انتخابی دوڑ میں شریک رہیں گے کیونکہ اُنہیں اپنے حواس پر اختیار حاصل ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایسے واقعات بڑھتے جارہے ہیں جن سے کوئی بھی اندازہ لگاسکتا ہے کہ اُن کی ذہنی حالت درست نہیں۔ کئی مواقع پر امریکی صدر کوئی ریسپانس دینے مزید پڑھیں

وطن والی بات اور کہاں، شہزادہ ہیری واپسی کیلئے پَر تولنے لگے 

برطانوی شہزادہ ہیری بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے سالِ رواں کے اوائل میں انگلینڈ کو خیرباد کہتے ہوئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے قصبے مونٹیسیٹو میں رہائش اختیار کرلی تھی۔ زندگی میں اِتنی بڑی تبدیلی لانے کا ایک بنیادی سبب یہ تھا کہ اُن کی اہلیہ میگن کو شاہی خاندان نے قبول کیا ہے نہ ہیری مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 سے زائد فلسطینی شہید

 اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 13 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔   عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ شہر کے جنوبی حصوں میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 12 زخمی ہو گئے جبکہ غزہ کے اسپتال میں 6 سالہ مزید پڑھیں

ڈیتھ ویلی: درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ‘ڈیتھ ویلی’ میں ان دنوں درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ ’ڈیتھ ویلی نیشنل پارک‘ ریاست کیلی فورنیا اور نیواڈا کی سرحد پر واقع ہے جہاں آنے والے دنوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ امریکہ کے اس شدید گرم علاقے کو دیکھنے کے مزید پڑھیں