ٹورنٹو: سماجی شخصیت کے ظہرانے میں ایڈیٹر جسارت مظفر اعجاز کی شرکت

ٹونٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت علی محمود کی جانب سے اوپن مائیک کیفے میں ظہرانہ دیا گیا،جس میں ایڈیٹر جسارت مظفر اعجاز نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ پاکستان سے آنے والے معروف قانون دان عاقل ایڈووکیٹ، ہفت روزہ پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف محمد ندیم ، مزید پڑھیں

بنگلادیش ، ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کیخلاف ہزاروں طلبہ کا احتجاج

بنگلادیش میں حکومت کے کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ احتجاج کررہے ہیں ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ نے شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سرکاری ملازمتوں میں نام نہاد آزادی کے ہیروز کے بچوں کے کوٹے کو امتیازی سلوک قرار دے کر اس کے خاتمے کا مطالبہ مزید پڑھیں

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت نے پاکستان کے گرم ترین دن کو بھی مات دےدی

پاکستان اور دنیا کے کئی دوسرے ملکوں کی طرح امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں کیلی فورنیا، نیواڈا، ایریزونا، اوریگان، ایڈاہو، الاباما اور مسیسیپی کی ریاستیں شامل ہیں۔ گرمی کی شدت کے باعث امریکہ میں کئی اموات بھی ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں جون کے مہینے میں اس وقت مزید پڑھیں

نائب صدر کے لیے ریپبلکن امیدوار کا انتخاب، ٹرمپ کا اہم فیصلہ ہوگا

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں

پاکستان:افغان پناہ گزینوں کو محفوظ اور پر وقارطورپروطن واپس بھیجنے کیلئےاقوام متحدہ سےمدد کی درخواست

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کی تاکہ گزشتہ سال اسلام آباد کی جانب سے مہاجرین کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے غیر یقینی صورتحال میں رہنے والے افغان مہاجرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ پناہ مزید پڑھیں

طالبان کی اخلاقی پولیس عوام میں خوف وہراس پیدا کر رہی ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یا یوناما کی، منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، اخلاقیات سے متعلق طالبان کی پولیس عوام میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے میں کردار ادا کررہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکم ناموں اور ان پر عملدرآمد کے لیے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت:  شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹ

لندن: غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں  ہلاکتوں میں تعداد 38 ہزار سے زائد ہوگئی  ہے تاہم درست تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طب کے شعبے کے عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے لینسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں شہیدہونے والے افراد کی تعداد 38 مزید پڑھیں

مجھ پر مت چِلاؤ، امریکی خاتونِ اول بھی صحافیوں پر پھٹ پڑیں

واشنگٹن: امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن بھی اب میڈیا پرسنز کے اِس سوال سے تنگ آچکی ہیں کہ اُن کے شوہر کو انتخابی دوڑ میں رہنا چاہیے یا نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جِل بائیڈن بہت اچھے موڈ میں تھیں، وہ اپنے چند احباب کے ساتھ کافی ہاؤس پہنچی تھیں تاکہ کچھ دیر گپ شپ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوجی قافلے پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں پیر کو فوج کے ایک قافلے پر پہلے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ اس کے بعد اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کی زد میں متعدد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں حالیہ پر تشدد واقعات دہلی کے لیے باعثِ تشویش کیوں؟

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حالیہ حملوں، جھڑپوں اور یہ پُرتشدد واقعات پر نئی دہلی میں نریندر مودی حکومت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ضلع کلگام کے مُدھر گام اور فرسل چھنی گام نامی دیہات میں مبینہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں مزید پڑھیں