چین کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کے لیے جاپان اور فلپائن کے وزرا معاہدے پر دستخط کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرئہ جنوبی چین میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جاپان اور فلپائن نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا: سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک‘ 20 لاپتا
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں کان بیٹھنے کے باعث لاپتا افراد کو تلاش کیا جارہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارش کے باعث سونے کی غیر قانونی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک اور 20دیگر لاپتا ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے مزید پڑھیں
اسپین: بارسلونا میں شہری سیاحوں سے تنگ‘ پانی پھینک کر احتجاج
اسپین کے شہری سیاحوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر پانی پھینکنے کی ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے دوسرے بڑے شہر بارسلونا میں شہریوں نے سیاحوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے ہوٹلوں میں بیٹھے سیاحوں پر پانی بھی پھینکا۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیزحادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کے جرم کا اعتراف
ویب ڈیسک — طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے دھوکہ دہی کی سازش کے فوجداری الزام میں جرم قبول کرنے اور 243.6 ملین ڈالر(24 کروڑ 36 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے، یہ بات امریکی حکومت نے اتوار کو ایک کورٹ فائلنگ میں کہی۔ محکمہ انصاف کی تحقیقات عدالت میں دائر کیے مزید پڑھیں
داداکاہارمونیم،گھرکااسٹوڈیو،والدکاجنون میری کہانی ہے:شیر جان احمد
واشنگٹن ڈی سی — ’ میوزک ہماری فیملی کی شناخت ہی نہیں ہمارا جنون ہے ۔ ‘ یہ کہنا تھا جنوبی ایشیا کے مشہور ترین صوفی راک بینڈ،’ جنون‘ کے فاؤنڈر سلمان احمد کے بیٹے شیر جان احمد کا ۔ وی او اے کو ایک انٹر ویو میں نیو یارک میں مقیم ابھرتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا نے اتوار کے روز اہم شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے مظاہرہ کیا۔ وہ سرکاری ملازمتوں میں آزادی کے ہیروز کے بچوں کے کوٹے کو امتیازی سلوک قرار دے کر اس کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ تقریباً تمام یونیورسٹیوں کے طالب علموں نے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سونے کی کان منہدم‘ 12 افراد ہلاک
جکارتا:غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین جزیرہ سولاویسی میں سونے کی کان دب جا نے سے 12 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں حکام کا کہنا تھاکہ جزیرے سولاویسی میں شدید طوفونی بارشوں کی وجہ سے خطرناک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ،جس کی وجہ سے مذکورہ سے حادثہ رونما ہوا۔حکام کے مزید پڑھیں
بھارت: تین کروڑ کا سونا اسمگل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
نئی دہلی:3 کروڑ کی مالیت کاسونا اسمگل کرنے والے 2 ملزمان ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے عہدیداروں کی کارروائیوں میں گرفتار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹیلی جنس کے ترجمان نے کہاکہ ملزمان سے برآمد ہونے والے سونے کی مالیت تقریبا 3 کروڑ کے قریب ہے،خفیہ حکام کی اطلاع پر سونا کولکتہ سے حیدرآباد مزید پڑھیں
فرانس کے قانون اسمبلی کے انتخابات: وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
پیرس:بائیں بازو کے اتحاد نیو پاپولر فرنٹ (این ایف پی ) نے فرانس کے قانون ساز انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصلی کر لی ہے، جس کے بعد فرانس کے وزیر اعظم گیبریل اٹل نے انتخابات میں میکرون کے مرکزی اتحاد کی شکست کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو اپنا استعفی پیش کرنے مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستان کی نوبل انعام یافتہ اور عالمی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جلد سے جلد اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں ملالہ یوسف نے کہا کہ غزہ میں اسکول پرسفاک اسرائیلی فورسز کے دہشت گردانہ حملے پر دل پسا مزید پڑھیں