بھارت: ڈبل ڈیکر بس کی ٹرک سے ٹکر، 18 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت میں ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس کی دودھ لے جانے والے ایک ٹرک سے ٹکر سے 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایکسپریس وے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو مقامی افراد ہسپتال لے مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی ہیک ہونے کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیکروں کے ایک گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے سسٹم تک رسائی حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کے بعد ہیکرز سسٹم کی اندرونی چیٹ کو پڑھ سکتے تھے اور ممکنہ طور پر انہوں نے مصنوعی ذہانت کی پروڈکٹ کے ڈیزائن سے متعلق معلومات مزید پڑھیں

ووٹرز نے چُنا‘ میڈیا اور ڈونرز کی کیوں سنوں؟جوبائیڈن

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ الیکشن سے دست بردار نہیں ہوں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ پارٹی ووٹرز نے انہیں صدارتی امیدار چنا ہے تو کیا ان کی رائے کی بجائے میڈیا، سیاسی پنڈتوں اور ڈونرز کی بات سنی جائے؟ ڈیموکریٹ امیدوار صدر بائیڈن مزید پڑھیں

بشارالاسد کی خاتون مشیر کی موت حادثاتی نہیں تھی‘ المرصد

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی تنظیم المرصد نے دعویٰ کیا ہے کہ بشارالاسد کی خاتون مشیر لونا شبل کی موت حادثاتی نہیں تھی۔المرصد کے سربراہ نے رامی عبد الرحمن نے انکشاف کیا کہ شامی صدر کی میڈیا مشیر لونا الشبل جو گزشتہ ہفتے ہلاک ہو گئی تھیں، ان کی موت کسی ٹریفک مزید پڑھیں

آسٹریلیا: چینی ہیکروں کے حملوں سے سفارتی کشیدگی

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی الیکٹرانک انٹیلی جنس ایجنسی نے چینی ہیکروں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں خبردار کردیا۔ سگنلز ڈائریکٹوریٹ نے خاص طور پر ایک تفصیلی تکنیکی نوٹ میں ہیکنگ گروپ اے پی ٹی 40کی طرف اشارہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ہیکروں سے ہمارے نیٹ ورک کو شدید خطرات لاحق مزید پڑھیں

خان یونس پر اسرائیلی بمباری سے مزید 25 فلسطینی شہید

 اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 25 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ اسکول پر فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید اور 53 زخمی مزید پڑھیں

نائب صدر کے لیے ری پبلکن امیدوار کا انتخاب، ٹرمپ کا اہم فیصلہ ہوگا

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں روسی مداخلت بائیڈن کو نقصان اور ٹرمپ کو مدد دے رہی ہے؛ انٹیلی جینس رپورٹ

امریکی انٹیلی جینس کے ایک تجزیے کے مطابق روس اس سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں صدر بائیڈن کی مہم کو حقیر بنا کر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فائدہ پہنچانے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ پانچ نومبر کو ہونے والے انتخابات کو در پیش خطرات کے مزید پڑھیں

امریکہ کو مودی کے دورۂ روس پر تحفظات

ویب ڈیسک _ امریکہ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر بھارت کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ "ہم بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے عوام کے سامنے دیے گئے ریمارکس دیکھیں گے۔ لیکن مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے 130 جانور ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں ریسکیو اہل کار سیلاب میں گھرے ہاتھی کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں قائم کازیرنگا نیشنل پارک میں بدترین سیلاب ریکارڈ کیا گیا ،جس سے 117 ہاگ ہرن، 2 سانبر ہرن مزید پڑھیں