واشنگٹن میں ناٹو کا 3 روزہ سربراہ اجلاس

واشنگٹن میں ناٹو کے اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) واشنگٹن میں ناٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں ، ناٹو کے سبکدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کی سوڈانی آرمی چیف سے ملاقات

سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح برہان اور ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد ملاقات کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات ،جس میں خطے میں قیام امن پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ سوڈان میں عبدالفتاح براہن کی قیادت میں فوج مزید پڑھیں

متنازع علاقوں میں بھارتی منصوبوں پر چین برہم

آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر نریندر مودی کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں نئی دہلی؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جانب سے متنازع علاقے میں بجلی گھر منصوبوں پر بیجنگ نے اعتراض اٹھادیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت نے متنازع ریاست اروناچل پردیش میں بجلی گھر منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

 اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق اسرائیل کا غزہ کا مزید پڑھیں

امریکا 500 پائونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا

واشنگٹن: امریکا 50 پائونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے اسرائیل کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے رفح آپریشن کے پیش نظراسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں نیٹو سربراہان کا اجلاس: چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت میں نیٹو سربراہان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے میں چین پر یوکرین جنگ میں روس کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ امریکہ اور یورپ کی سیکیورٹی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ اعلامیے میں چین سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

بھارت : تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی‘ 18 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرک سے ٹکرا کر بس تباہ ہوگئی ہے نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈبل ڈیکر مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دودھ کے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ لکھنؤ کے نزدیک مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم اور 650 پارلیمانی ارکان نے حلف اٹھا لیا

برطانوی دارالعوام میں منتخب ہونے والے ارکان اجلاس میں شریک ہیں لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور نئے پارلیمانی ارکان نے حلف اٹھا لیا، جس کے بعد کیئر اسٹارمر اور 650 ارکان اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سر لنڈسے ہوئل دوبارہ ہاؤس آف مزید پڑھیں

کینیا میں ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ: امریکی ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم دنیا بھر کے صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حق میں ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے کینیا کی عدالت کی جانب مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ،29فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونیوالے مشرقی علاقہ شجاعیہ کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کررہی ہے غزہ /تل ابیب / جنیوا /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں