برطانیہ میں سوٹ کیس میں بند لاشیں برآمد‘ مشتبہ شخص گرفتار

برطانیہ میں لاشوں کے سوٹ کیس ملنے کے بعد فارنسک ٹیم شواہد اکٹھے کررہی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں 2سوٹ کیسوں سے ملنے والی لاشوں نے خوف ہراس پھیلا دیا، جس کے بعد پولیس نے قتل کے شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں

کئی ماہ کے جشن کے بعد مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی ہو گئی

دنیا کے کئی ملکوں میں مہینوں جاری رہنے والی پرتعیش تقریبات کے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہو گئی ہے۔ جمعے کو ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی، فارما ٹائیکون ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک مزید پڑھیں

غزہ میں امریکی گھاٹ  سے مزید امداد کی ترسیل میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

ویب ڈیسک —  غزہ میں شہریوں کو درکار انسانی ہمدردی کی امداد پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا عارضی گھاٹ شاید اپنی آخری ترسیل کر چکا ہے۔ دفاع سے متعلق امریکی حکام نے جمعے کو کہا کہ تکنیکی مسائل اور خراب موسم کی وجہ سے بدھ کے روز اسے غزہ کے ساحل پر نصب کرنے مزید پڑھیں

نیپال لینڈ سلائیڈنگ: دو بسیں 50 سے زیادہ مسافروں کے ساتھ دریا میں بہہ گئیں

ویب ڈیسک —  وسطی نیپال میں جمعہ کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کے باعث, 50 سے زیادہ افراد کو لے جانے والی دو مسافر بسیں ایک دریا میں بہہ گئیں۔ مسلسل بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے تلاش کی کی کوششیں دشوار ہو گئی ہیں۔ اس حادثے میں تین زندہ بچ جانے والے مزید پڑھیں

فرانسیسی شہر روئن کے قدیم گرجا گھر میں آتش زدگی

فرانس کے قدیم گرجا گھر کے بالائی حصے میں آتشزدگی کے باعث دھواں اُٹھ رہا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی فرانس کے شہر روئن میں قدیم گرجا گھر میں آگ لگنے کی اطلاع پر بڑی تعداد میں فائر فائٹرز کو طلب کرلیا گیا۔ واقعہ لیڈی آف دی اسمپشن کے کیتھڈرل میں پیش آیا،جس کی تزئین مزید پڑھیں

برطانیہ: بی بی سی کے ریڈیو کمنٹیٹر کی بیوی اور 2 بیٹیاں قتل

لندن میں بی بی سی کمنٹیٹر کے گھر کے باہر فارنسک ٹیم تفتیش کررہی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں بی بی سی کے ریڈیو کمنٹیٹر کی بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مشتبہ قاتل 26 سال کے کائل کلفورڈ کو زخمی حالت میں سرچ آپریشن میں گرفتار کر لیا۔ جان ہنٹ مزید پڑھیں

بنگلادیشی سپریم کورٹ نے ملازمتوں کا کوٹا عارضی طور پر معطل کردیا

بنگلادیش میں طلبہ ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ۔ اس سے قبل جون میں ڈھاکا ہائی کورٹ نے اس کوٹے کوبحال کیا تھا،جسے حکومت نے 2018ء میں منسوخ کیا تھا۔ عدالت مزید پڑھیں

فلپائن: ٹرک اور بس کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

فلپائن میں بس کی ٹکر سے ٹرک دکان میں گھس گیا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبے کاگیان میں ابلوگ میونسپلٹی کے ایک چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک مزید پڑھیں

بھلکڑ پن نے امریکی صدر کو تماشا بنادیا، الیکشن لڑنے کی ضد برقرار

امریکی صدر جو بائیڈن کی ضد برقرار ہے۔ وہ بھلکڑ پن کے ہاتھوں اپنے آپ کو تماشے میں تبدیل کرتے جارہے ہیں۔ معاہدہ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ تین نیٹو سربراہ اجلاس کے دوران اُن کی زبان کئی بار پھسلی۔ نیٹو سربراہ اجلاس مزید پڑھیں