فلپائن میں بس کی ٹکر سے ٹرک دکان میں گھس گیا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبے کاگیان میں ابلوگ میونسپلٹی کے ایک چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیٹو اعلامیہ اوربھارت روس تعلقات پر امریکہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلارڈ کی گفتگو
No media source currently available
افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
ویب ڈیسک — افغان طالبان کی جانب سے سرحد پار پاکستان میں حملوں کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، یہ دعویٰ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے یہ رپورٹ بدھ کے روز جاری کی گئی۔ مزید پڑھیں
اننت امبانی کے نام پر آن لائن کمائی اور سرمایہ کاری کا جھانسہ
کولکتہ: یہ زمانہ ہر معاملے میں آن لائن ہے اور آن لائن فراڈ پہلے نمبر پر ہے، لوگ ہر معاملے کو اُچھال کر اپنے مفادات کو تقویت پہنچارہے ہیں، آن لائن فراڈ اور جھانسے اس قدر عام ہیں کہ لوگ جانتے بوجھتے اس گڑھے میں گرتے ہیں۔ بھارت کے امیر ترین امبانی خاندان کا چشم مزید پڑھیں
امریکی کھٹملوں نے انسانی اسمگلنگ کا بھارتی گروہ بے نقاب کردیا
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے چار بھارتی باشندوں کو انسانی اسمگلنگ کے گروہ چلانے کے الزام میں گرفتار کرکے 15 خواتین کو بازیاب کرایا ہے۔ پولیس کہتی ہے مزید 50 افراد کو بازیاب کرایا جاسکتا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے چاروں بھارتی باشندوں پر الزام ہے کہ وہ آئی ٹی کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں
انڈونیشیا: سابق وزیر زراعت کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا
جکارتہ: انڈونیشیا کے سابق وزیر زراعت سحرالیاسین لیمپو کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں نیسڈیم پارٹی کے رہنما لیمپو پر 2020 سے 2023 تک عہدے پر رہتے ہوئے 44 ارب سے زائد انڈونیشین روپیہ (تقریبا 27لاکھ ڈالر) رشوت لینے کاجرم ثابت ہوا۔ جکارتہ مزید پڑھیں
امریکی ایئر پورٹ کی فضا میں دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
نیو یارک : امریکا کے شہر نیو یارک میں سائراکیوز ہینکاک انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو طیارے فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے۔ دونوں طیارے ایک دوسرے کے اتنے قریب سے گزرے کہ دونوں طرف مسافروں کی چیخیں نکل گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے جب ایک دوسرے کو کراس کرتے ہوئے گزرے مزید پڑھیں
آزادیٔ فلسطین کا نعرہ لگانے پرطالبعلم امارات سے ڈی پورٹ
ابوظبی:آزادیٔ فلسطین کا نعرہ لگانے پر متحدہ عرب امارات میں طالب علم کو ملک بدر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اماراتی انتظامیہ کی جانب سے ایک طالب علم کو ملک سے نکال دیا گیا، جس سے متعلق بتایاجا رہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر اپنی گریجویشن کی تقریب میں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: نائب صدارت کے لیے ٹرمپ کے زیر غورنمایاں امیدوار
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں
امریکہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کرے گا، امریکی عہدہ دار
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کر رہی ہے، یہ بات بدھ کے روز ایک امریکی عہدہ دار نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دو ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی اب بھی روکی ہوئی ہے کیونکہ ان کے مزید پڑھیں