فلپائن : 5منزلہ تجارتی عمار ت میں آتشزدگی‘ 11افراد ہلاک

فلپائن: فائر فائٹر دارالحکومت کی عمارت میںآتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائنی دارالحکومت کے علاقے چائنا ٹاؤن میں 5منزلہ تجارتی عمارت میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز لگنے والی آگ پر تقریباً 3گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ کیا جاننا ضروری ہے؟

امریکہ اور روس کے درمیان جمعرات کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سال سے زائد عرصے تک طویل اور صبر آزما مذاکرات ہوئے تھے جس کے نتیجے میں 24 افراد کی رہائی ہوئی ہے جن میں چار کا تعلق امریکہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں مساجد اور مسلمانوں کے تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حدود میں آباد تمام مسلمانوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑا وہ کریں گے۔ مساجد کے تحفظ پر خاص توجہ دی جائے گی۔ وزیرِاعظم اسٹارمر کا کہنا ہے کہ جو لوگ ساؤتھ پورٹ میں مسجد اور پولیس اہلکاروں پر مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 300 ہوگئی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے۔ ضلع وایاند کے متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی دیہات دھنس گئے۔ امدادی کارروائیاں اب تک جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ماہرین نے اپنے تجزیوں میں کہا ہے کہ بھارت کی متعدد ریاستوں میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بھتیجے نے کملا ہیرس کو ووٹ دینے کا اعلان کیوں کیا؟

فریڈ ٹرمپ سوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کو ووٹ دیں گے۔ فریڈ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بھتیجے ہیں۔ وہ اپنے انٹرویوز میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ فریڈ نے ایک کتاب بھی لکھی ہے جس میں اُنہوں نے ڈونلڈ مزید پڑھیں

قطر: اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ اداکردی گئی،ہزاروں افراد کی شرکت

دوحہ:قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک مزید پڑھیں

افغانستان:  طالبان کی حکومت میں ایک سال کے دوران 2 ہزار 194 ترقیاتی منصوبے مکمل

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت نے گزشتہ ایک سال کے دوران 2ہزار 194ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، طالبان حکومت بڑی تیزی سے ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت اقتصادیات کے ترجمان عبدالرحمن حبیب نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں بتایا کہ صحت، زراعت، نقل و حمل مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکٹرونک ووٹنگ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پانچ روزہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکٹرونک ووٹنگ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پانچ روزہ مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان کو دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ بننے سے روکنے کا عزم

ویب ڈیسک _ امریکہ نے کہا ہے کہ داعش خراساں ایک بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک ہے جو حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور واشنگٹن اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے کہ افغانستان کبھی بھی دہشت گرد حملوں کے لانچنگ پیڈ کے طور پر کام نہ کرے۔ محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں