لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں چوری کی عادی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 5لاکھ پاؤنڈز کی چور ی پر قید کی سزا سنادی گئی۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور کئی اسٹوروں کو ان مصنوعات کی رقم واپس کرنے پر مجبور کیا جو اس نے خریدی نہیں بلکہ چوری کی تھیں۔
زمرہ: عالمی حالات
یونان میں ویسٹ نیل وائرس سے 6افراد ہلاک
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں ویسٹ نیل وائرس کی وجہ سے 6افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ وائرس 2024 ء میں ملک کے مختلف حصوں میں پھیل گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وائرس خاص طور پر کارڈیسا، لاریسا، تریکالا، امتھیا، سلانیک اور پیلا میں دیکھا گیا ہے۔
امریکا میں ملازمتوں کے مواقع کم ، بے روزگاری میں اضافہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فیڈرل ریزروز کی جانب سے 2022 ء اور 2023 ء میں شرح سود میں اضافے کے نتیجے میں گزشتہ ماہ جولائی میں بے روزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک پہنچ گئی ۔ اس دوران روزگار میں اضافے کی رفتار ماہرین کی توقعات سے کہیں کم رہی اور ایک لاکھ 14 ہزار مزید پڑھیں
غزہ پر تازہ ترین حملوں میں 24 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین بمباری میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا جس میں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں 15 افراد شہید ہوئے۔ غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک اور حملے میں 9 افراد شہید مزید پڑھیں
نیو یارک میں آتشزدگی سے 14 افراد زخمی، 7 مکان تباہ
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے غیر معمولی نقصان کے بعد اب نیو یارک سٹی میں آتشزدگی سے 7 مکانات راکھ اور ملبے کا ڈھیر ہوگئے ہیں۔ 11 فائر فائٹرز سمیت 14 افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ جلنے والے مکانات کے مکینوں نے بتایا کہ سب کچھ جل کر خاک ہوگیا، کچھ مزید پڑھیں
نئی نسل میں کینسر کی شرح میں اضافے کا انکشاف
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ماہرین کے ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نسل کے نوجوانوں میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کینسر کی 34 معروف اقسام میں سے 17کی پے در پے نوجوان نسلوں میں تشخیص ہو رہی ہے۔ محققین نے مثال دیتے بتایا کہ مزید پڑھیں
بھارت: کیرالا میں تودے گرنے سے ہلاکتیں 300 سے تجاوز کرگئیں
بھارتی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تودا ضلع وایناڈ میں 30 جولائی کو گراتھا، جس نے پورے گاؤں کو ملیا میٹ کردیا۔ امدادی ٹیموں نے 300 لاشیں نکال مزید پڑھیں
وینزویلا: مظاہرین سے جھڑپوں میں 2سیکورٹی اہلکار ہلاک‘ 120زخمی
وینزویلا میں صدر مادورو کے خلاف اپوزیشن کے حامی احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والے تشدد میں 2 فوجی ہلاک اور 120 سیکورٹی گارڈز زخمی ہوگئے۔دارالحکومت کراکس میں صدارتی محل میرافلوریس میں پریس سے بات کرتے مزید پڑھیں
تُرک وزیرخارجہ کا دورئہ ایتھوپیا وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات
تُرک وزیرخارجہ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کررہے ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ حاقان فیدان ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئے، جہاںانہوں نے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات، صومالیہ کے ساتھ مفاہمتی عمل اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے مزید پڑھیں
برطانیہ ، فسادات میں شدت، سندرلینڈ میں پولیس اسٹیشن نذر آتش
برطانیہ میں شرپسندوں نے پولیس اسٹیشن کی عمارت اور گاڑی کو نذر آتش کردیاہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے شرپسندوں نے اشتعال انگیزی کی انتہا کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ بھر کے قصبوں اور شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے مزید پڑھیں