تہران: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے دورہ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اردنی وزیرخارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں اسکولوں پر اسرائیلی حملوں میں 30 افراد شہید ہوگئے
غزہ کی پٹی: غزہ شہر میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 30 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حملے میں حماس کے کمانڈ سینٹرز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ 6 جولائی سے اب تک غزہ میں کم از کم 11 اسکولوں مزید پڑھیں
ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دینگے، نیتن یاہو نے ایران کوخبردارکردیا
یروشلم: اسرائیلی وزیرا عظم نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی دیتے یوئے کہا ہے کہ اگر ایک بھی حملہ ہوا تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کی “دو ضربوں سے”جواب مزید پڑھیں
بنگلادیشی مظاہرین نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا دیا، تصاویر پر سیاہی مل دی
ڈھاکا:بنگلادیش میں حکومتی بساط پلٹے جانے کے بعد احتجاجی مظاہرین نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا کر ان کی تصاویر پر سیاہی مل دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش میں عوام کے طویل احتجاج کے بالآخر ظالم حکومت کو فرار پر مجبور کردیا اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفا دے کر بھارت مزید پڑھیں
بنگلادیشی طلباء نے شیخ حسینہ کو فرار ہونے پر مجبور کیسے کیا؟
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں جولائی میں حکومت کی بھرتی کے قوانین کیخلاف طلباء کی قیادت میں شروع ہونے والے احتجاج نے آج بنگلادیشی وزیرِ اعظم کے فرار اور فوج کے عبوری حکومت تشکیل دینے کے اعلان کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 1 ماہ سے زیادہ جاری رہنے والے بنگلادیشی احتجاج میں کم مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال؛ واشنگٹن میں مظاہرہ
No media source currently available
امریکی الیکشن: کاملا ہیرس کےساتھ نائب صدر کے امیدوار کا اعلان جلد متوقع
امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انتخاب کا اعلان کریں گی۔ پانچ نومبر کے انتخابات میں ہیرس کو امریکی صدارت کے الیکشن میں ری پبلکن امیدوار مزید پڑھیں
آرٹیکل 370: بھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک
سن 1947 میں برصغیر سے برطانوی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی خطے میں کشمیر کے تنازع نے بھی جنم لیا۔ یہ تنازع جہاں ایک جانب بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں اور کشیدہ تعلقات کی وجہ بنا وہیں اس نے دونوں ممالک کی اندرونی سیاست پر بھی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ مستعفی، آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان
ملک میں ایمرجنسی یا کرفیو کی ضرورت نہیں، بنگلہ دیشی آرمی چیف بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزمان نے کہا کہ ملک میں ایمرجنسی یا کرفیو کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے صدر سے ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف نے طلبہ سے اپیل کی مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ،حماس نے نئے سربراہ کے چنائو کا عمل شروع کردیا
دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب کیلیے مرکزی رہنما مشاورت کیلیے ایک ساتھ بیٹھ گئے۔ عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق حماس کے نئے سربراہ کیلیے متعدد نام سامنے آ رہے ہیں تاہم ان میں خالد مشعل اور خلیل الحیا کا پلڑا بھاری مزید پڑھیں