کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے 5وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دی۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو 5وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، تمام 62 افراد ہلاک
ساؤ پاؤلو(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے مزید پڑھیں
ترکیہ کا اسرائیل کیخلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلان
انقرہ‘تل ابیب(مانیٹرنگ دیسک) ترکیے نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست باقاعدہ طور پر جمع کرادی ہے۔ترک خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق ترکیے کے نائب صدر سیودیت یلماز نے بتایا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر ذمے دار مزید پڑھیں
او آئی سی نے ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کی ہے، حسین ابرہیم طہٰ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین برہیم طہٰ نے کہا ہے کہ اوائی سی نے ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کی ہے اور یہ معاملہ او آئی سی کے تمام سربراہی اجلاسوں اور وزرائے خارجہ کی میٹنگوں کے ایجنڈے میں شامل رہا ہے۔ وہ جدہ میں او ائی سی کے ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں
پاکستانی سفارت خانے ابوظبی میں یوم استحصال کشمیر کی تقریب
پاکستان کے سفارت خانے، ابوظبی نے بھارت کے مسلسل غیر قانونی اقدامات کی 5ویں برسی کے موقع پر یوم استحصال کشمیر کی یاد منائی، جس کا مقصد بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔ تقریب میں متحدہ عرب مزید پڑھیں
ٹرمپ کے پریس کانفرنس میں دعوے، کیا حقائق ان کے برعکس ہیں؟
وعب ڈعسک — نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈیمو کریٹس کی صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو پہلی مرتبہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ 10 ستمبر کو ان سے مباحثہ کریں گے اور مزید دو تاریخوں کے لیے بھی زور دیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار، مزید پڑھیں
امریکی انتخابات : ریپبلکنز میں خارجہ پالیسی پر اختلافات؟
No media source currently available
بھارتی عدالت کا حجاب پر پابندی کیخلاف حکم امتناع
نئی دہلی:مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے ممبئی کے کالج میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب کرنے پر پابندی سے متعلق دائر مقدمے کے خلاف اپنا حکم امتناع جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے ممبئی کے ڈی کے مراٹھی کالج کے جاری کردہ سرکلر پر بڑا فیصلہ دیتے ہوئے حکم امتناع مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے ہندوؤں کے قتلِ عام کا پروپیگنڈا شروع کردیا
بنگلا دیش میں حالیہ طلبہ تحریک کے دوران ملک بھر میں قتل و غارت ہوئی۔ اس قتل و غارت کی بنیاد سرکاری ملازمتوں میں 56 فیصد کوٹے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اشتعال تھا۔ طلبہ نے شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے تک نچلا نہ بیٹھنے کی قسم کھائی تھی۔ طلبہ مزید پڑھیں
نیتن یاہو نے حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر معافی مانگ لی
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو نے 7 اکتوبر 2023ء کو ہونے والے حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹائمز میگزین کو ایک انٹرویو کے دوران صہیونی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر کو حماس کا مزید پڑھیں