واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈریشن آف انڈین امریکن کرسچن ایسوسی ایشن نے وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں بھارت کو خاص تشویش کا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کے خلاف مظالم میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ مودی سرکار کی ہندوتوا سوچ کے تحت اقلیتوں کو نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے
غزہ /پیرس /لندن /اسٹاک ہوم/واشنگٹن/ ماسکو/دوحا ( مانیٹرنگ ڈیسک +خبرایجنسیاں) اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ادھر سوئیڈن میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، مزید پڑھیں
غزہ کی حمایت میں تل ابیب سمیت دنیا بھر اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید احتجاج
تل ابیب : اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف ممالک میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے ہوئے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ اسی دوران، سوئیڈن میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جہاں شرکاء نے فلسطینی عوام مزید پڑھیں
اسرائیل پر ایرانی حملہ کب ہوگا اور کتنے دورانیے کا ہوگا؟
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے ہائی پروفائل سیکیورٹی زون میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سے مشرقِ وسطیٰ پر وسیع البنیاد جنگ کے سائے گہرے ہوچلے ہیں۔ ہر طرف ایک ہی بات کہی جارہی ہے کہ کیا ایران اس واردات کا بدلہ لے گا۔ ایران قیادت کہہ چکی مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے “بنگالی شناخت” کا ڈھول پیٹنا شروع کردیا
نئی دلی: بنگلا دیش کی صورتِ حال مزید گنجلک ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف ہندوؤں کو نشانہ بنانے کا راگ الاپا جارہا ہے اور دوسری طرف یہ تاثر بھی دیا جارہا ہے کہ بنگلا دیش کے باشندے اپنی بنگالی شناخت کو داؤ پر لگانے کے لیے تیار نہیں۔ یہ سب کچھ بھارتی میڈیا پر ہو مزید پڑھیں
نگلا دیش کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا کینیڈا کے لیے مصیبت بن گیا
بنگلا دیش کی صورتِ حال کے حوالے سے بھارتی ٹی وی چینل اور نیوز ویب سائٹس جو کچھ شائع کر رہی ہیں اُس نے کینیڈا کے لیے بھی غیر معمولی دردِ سر کی شکل اختیار کرلی ہے۔ آج کل بھارتی میڈیا پر یہ پرپیگنڈا زور و شور سے کیا جارہا ہے کہ بنگلادیش کے طول مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے سے امریکا میں تباہی ہوگی، جو بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ ہمیں ٹرمپ کو شکست دینی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ ہیں، اگر وہ اس الیکشن میں جیت جاتا ہے تو ملک میں تباہی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے کہاکہ میری صحت کو کسی قسم کے سنگین مسائل لاحق نہیں ہیں، صدارتی مزید پڑھیں
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جیل میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اپنے اہلِ خانہ کے پاس پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہٴ خصوصی برائے سفیر تھامس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس کا مذہب کی بنیاد پر تفریق سے گریز پر زور
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے طالب علم کی والدہ سے تعزیت کرتے ہوئے مذہبی اتحاد کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق محمد یونس کا ہفتے کو کہنا تھا کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں اب ہجوم کی حکمرانی ہے؛ شیخ حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ
بنگلہ دیش کی مستعفی ہونے والی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد نے اپنی والدہ کی جان بچانے پر بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نگراں حکومت کے عہدیداران پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہجوم کو حکمرانی کی اجازت دے رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کو انٹرویو میں سجیب مزید پڑھیں