برطانیہ میں مسلمانوں حملے تیز، پولیس ہائی الرٹ

لندن:برطانوی حکومت نے پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ سفید فام انتہا پسندوں اور نسل پرستوں نے ملک کے طول و عرض میں مسلمانوں سمیت تمام تارکینِ وطن اور سیاہ فام باشندوں پر حملے تیز کردیے ہیں۔ برطانوی حکومت نے ملک بھر میں پولیس کو انتہائی تیاری کی حالت میں رہنےھ کا مزید پڑھیں

برازیل میں مسافر بردار طیارہ تباہ، 62 افراد ہلاک

برازیل:جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ لینڈنگ سے چند لمحات قبل مکانات پر جا گرا جس کے نتیجے میں 62 افراد ہلاک ہوئے۔ برازیل کے صدر لیولا ڈا سلوا نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ یہ طیارہ کاسکاویل سے ساؤ پالو پہنچا تھا۔ متعلقہ ایئر لائن نے بتایا ہے کہ ابھی مزید پڑھیں

کیا بھارت بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے ساتھ روابط بڑھائے گا؟

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھارتی میڈیا میں بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کے ممکنہ رشتوں پر کافی گفتگو ہو رہی ہے۔ بیش تر مبصرین کا خیال ہے کہ شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور ان کے بھارت میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کریں گے: امریکی محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی توقع رکھتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ اور کاملا 10 ستمبر کے مباحثے میں شرکت پر رضا مند

واشنگٹن _ امریکہ کی نائب صدر اور نومبر کے الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ان کے ری پلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ نشریاتی ادارے ‘اے بی سے’ کی میزبانی میں 10 ستمبر کو صدارتی مباحثے میں شرکت کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ ایک اور نشریاتی ادارہ این بی سی دونوں امیدواروں کی مہمات مزید پڑھیں

شیخ حسینہ الیکشن کا اعلان ہوتے ہی وطن واپس جائیں گی، بیٹے کا اعلان

ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے صاحبزادے سجیب واجد جوئے نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کی جانب سے الیکشن کے اعلان کے بعد ان کی والدہ وطن واپس لوٹ جائیں گی۔ شیخ حسینہ طلبہ کے احتجاج کے بعد پانچ اگست کو عہدے سے مستعفی ہو کر پڑوسی ملک مزید پڑھیں

  امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی توقع رکھتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں ہوا مگر ایک دوسرے پر تنقید جاری ہے

ویب ڈیسک —  امریکی انتخابات میں2024 کی سخت مقابلے والی صدارتی مہم ڈیمو کریٹک کاملا ہیرس اورریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری ہے جو ہر روز ووٹروں کو ایک دوسرے کی مبینہ کوتاہیاں یاد دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے بدھ کو کیا، ہیریس ووٹروں کو یہ یاد دلانے میں اپنی مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش کی طاقت بڑھ رہی ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔۔دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے جمعرات کو خبردار کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ(داعش) گروپ کی افغانستان شاخ کی جسے داعش خراسان کہا جاتا ہے، تنظیمی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہےجس سے یورپ کے لیے بیرونی دہشت گردی کا خطرہ بڑھ گیا مزید پڑھیں

امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔۔گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دینے والے امریکیوں کی تعداد اس سے کم رہی جتنی کہ توقع کی جا رہی تھی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لیبر مارکیٹ سے منسلک خدشات کے باوجود صورت حال کنٹرول میں ہے۔ محکمہ محنت کی جمعرات کو جاری ہونے والے مزید پڑھیں