بھاری اکثریت سے جیت پر بائیڈن کی نئے برطانوی وزیرِ اعظم کو مبارکباد، خصوصی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

روس کے ساتھ یوکرین کی جنگ کے لیے برطانوی حمایت "غیر متزلزل” ہے۔ یہ بات برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی فون کال میں جمعے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن سے کہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر مزید پڑھیں

میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا اور جیتوں گا: بائیڈن

میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا، یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ایک انتخابی ریلی میں کہی اور پھر امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو کی ریکارڈنگ میں اس کا اعادہ بھی کیا۔ صدر بائیڈن کی دوبارہ منتخب ہونے کی کوشش اس وقت خطرے مزید پڑھیں

یکم محرم کو غلافِ کعبہ تبدیل کیا جائے گا

ریاض: نئے اسلامی سال کے پہلے دن یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جائے گا،  غلاف کعبہ جسے کسوہ کہا جاتے ہے 16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 50 فٹ جب کہ چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  غلاف کعبہ کی تبدیلی  کے لیے تمام مزید پڑھیں

حماس اور حزب اللہ کی کارروائیوں میں 4 صہیونی فوجی  ہلاک

 تل ابیب : فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے مختلف کارروائیوں میں چار صہیونی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شجائیہ میں حماس نے طیارہ شکن میزائل داغ کر رائے ملر اور الیشا لوگاسی پلاٹون کمانڈر کو ہلاک کیا ہے، دونوں کی عمر 21 سال تھی جبکہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا انتخابی شکست پر مستعفی ہونے کا اعلان

لندن:وزیراعظم برطانیہ رشی سونک نے ملک کے عام انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے پارٹی عہدے سے استعفا دینے کا اعلان کردیا۔ پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ کے باہراپنا الوداعی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم انتخابات میں عوام کوڈیلیور نہیں مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کرپشن کی داستانیں عالمی توجہ کا مرکز

نئی دہلی :  بھارتی وز یر اعظم نریندر مودی بھی کرپشن کا بے تاج بادشاہ نکلا، اڈانی نامی بینک کی کرپشن کی داستان ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ا ڈانی گروپ بھارت کے نجی اور سرکاری اداروں کو استعمال کرکے اربوں ڈالرز کی کرپشن کرتا ہے،گوتم اڈانی مزید پڑھیں

یورپ جانے کے خواہاں 170 مہاجرین ڈوب گئے، 89 ہلاک

نواکشوط:یورپ میں داخلے کے خواہاں 170 مہاجرین سمندر میں ڈوب گئے جس میں سے 89 ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ کچھ کو زندہ بچا لیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو ے قریب سمندر میں پیش آنے مزید پڑھیں