نریندر مودی کی عدم شرکت، کیا ایس سی او میں بھارت کی دلچسپی کم ہو رہی ہے؟

نئی دہلی — قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ‘شنگھائی تعاون تنظیم’ (ایس سی او) کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہو گیا ہے۔ اس اجلاس کی ایک اہم بات یہ رہی کہ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اس میں شرکت نہیں کی۔ اس سے قبل پانچ اجلاسوں میں مودی بذات خود شریک مزید پڑھیں

فرانس: انتہائی دائیں بازو کی سبقت سے مسلمان عدم تحفظ کا شکار

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی مقبولیت سے مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیشنل ریلی پارٹی کی رہنما لی پین حجاب کی سخت مخالف ہیں اور وہ اپنے بیانات میں عوامی مقامات پر حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں۔ ادھر نیشنل ریلی پارٹی مزید پڑھیں

یوکرین کیلئے 2.3 ارب ڈالر امریکی امداد کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہاہے کہ امریکا یوکرین کو 2.3 ارب ڈالر کا نیا سیکورٹی پیکیج فراہم کرے گا جس میں اہم فضائی دفاعی اور ٹینک شکن ہتھیار شامل ہوں گے۔یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسلحہ کی کمی کی شکار یوکرینی فوج کو روسی فوجیوں کی پیش مزید پڑھیں

جزائر غرب الہند میں طوفان بیرل سے تباہی‘ جمیکا میں 5افراد ہلاک

جزائر غرب الہند کے ملک جمیکا میں طوفان بیرل سے تباہی کے مناظر کنگسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جزائر غرب الہند میں طوفان بیرل نے تباہی مچادی،جس کے نتیجے میں جمیکا میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کے دوران ہواؤں کی رفتار 250 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق یہ مزید پڑھیں

121 ہندوؤں کی موت یوپی سرکار کے گلے کا پھندا بن گئی

نئی دہلی : بھارت کی ریاست اتر پردیش میں 2 دن قبل ایک “سَت سَنگ” کے بھگدڑ مچنے سے 121 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ یہ واقعہ ضلع ہاتھرس کا ہے جہاں دریائے گنگا کے کنارے ایک لاکھ سے زائد افراد ساکار ہری عرف بھولے بابا کا خطاب سُننے اور اُن سے آشیرواد مزید پڑھیں

برطانوی عوام آج عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں

لندن: آج برطانیہ بھر میں 46 ملین سے زائد ووٹرز عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے 4500 سے زائد امیدوار اور آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہو کر رات 10 بجے تک بغیر کسی وقفے مزید پڑھیں

بھارت: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کا شاندار استقبال

بھارت کی کرکٹ ٹیم 17 برس بعد ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ وطن واپس آ گئی ہے۔ 26 جون کو فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم دوسری بار چیمپئن بنی تھی۔ جمعرات کی صبح جب ٹیم ویسٹ انڈیز سے نئی دہلی پہنچی تو مداحوں مزید پڑھیں

افغانستان سے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو گا؛ پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا اعلان

پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ دوحہ میں طالبان وفد سے ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں اسلام آباد اور کابل کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو جائے گا۔ پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہٴ خصوصی آصف درانی نے ’عرب نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ افغانستان کے ساتھ باضابطہ مزید پڑھیں

روس کے علاقے داغستان میں خواتین کے نقاب پر پابندی

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک ) روس کے مسلم اکثریتی شمالی قفقاز کے علاقے داغستان میں حکام نے خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی گزشتہ ماہ یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملوں میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد لگائی گئی ہے۔داغستان ایک روسی خطہ ہے جو مزید پڑھیں

غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘ سعودیہ

ریاض(مانیٹر نگ ڈیسک ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں