ویب ڈیسک — امریکی صدر بائیڈن نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے جس میں عدالت نے امریکی صدور کو اپنے عہدہ کی مدت میں، کارِ سرکار کے معاملے میں قانونی کارروائی سے استثنیٰ دیا تھا۔ یہ کیس سابق صدر ٹرمپ کے 2020 کے صدارتی انتخاب کے نتائج کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہش منی کیس میں ٹرمپ کو سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر
نیویارک کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر کے وسط تک مؤخر کر دیا ہے۔ نیویارک کی سپریم کورٹ کے جج جان مرچن کی جانب سے 11 جولائی کو ٹرمپ کو سزا سنائی جانی تھی۔ تاہم جج نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں موسم شدید گرم ہے اور گرمی کے باعث جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے کئی آبادیاں نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے سے لگ بھگ 13 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں
بھارت: مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 100 سے زیادہ ہلاکتیں
ویب ڈیسک — بھارت میں منگل کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھولے بابا کے تہوار کے دوران ایک عارضی ٹینٹ سے ہزاروں افراد کے نکلنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے زیادہ مزید پڑھیں
ایران میں ریت کا طوفان سیکڑوں شہری اسپتال منتقل
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں ریت کے طوفان سے متاثر ہونے والے سیکڑوں شہریوں کو اسپتال میں امداد فراہم کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ گردوغبار سے متاثر 620 افراد اسپتال پہنچے ،جب کہ حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 16 مزید پڑھیں
ہسپانوی فضائی کمپنی کے طیارے کو شدید جھٹکے لگنے سے 30 مسافر زخمی
میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کی تیسری بڑی فضائی کمپنی یورپ ائر کی پرواز کو شدید جھٹکے لگنے سے 30 مسافر زخمی ہوگئے۔ فضائی کمپنی کے مطابق بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ میڈرڈ سے یوراگوائے جا رہا تھا اور اس میں 325 مسافر سوار تھے۔ طیارے کو فضا میں شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں
ترکیہ کی میزبانی میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات
تُرک وزیر خارجہ خاقان فیدان کی سربراہی میں ایتھوپیا ور صومالیہ کے نمایندے مذاکرات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کی میزبانی میں انقرہ میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزیر خارجہ خاقان فیدان نے بتایا کہ فریقین میں مذاکرات 2 ستمبر تک دارالحکومت انقرہ میں دوبارہ ہوں گے۔ انقرہ میں مزید پڑھیں
بھارت :ناقص ادویہ کے انکشاف پر 36فیصد دوا ساز فیکٹریاں بند
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں غیر معیاری ادویہ کے انکشاف کے بعد 36 فیصد دواساز فیکٹریاں بند کردی گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں بنائے جانے والے کھانسی کے شربت عالمی سطح پر 300 سے زائد بچوں کی موت کا باعث بنے۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت کا تقریباً مزید پڑھیں
بھارت : ہندوئوں کے مذہبی تہوار میں بھگدڑ سے 116افراد ہلاک
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی اجتماع ست سنگ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مرنے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں کی لاشوں کو ہتھراس کے ساتھ قریبی ضلع ایتاہ کے اسپتال مزید پڑھیں
اب امریکی لیڈر قانون کو نظرانداز کر نے کیلئے آزاد ہونگے: سپریم کورٹ کے فیصلے پر بائیڈن کا تبصرہ
ویب ڈیسک — امریکی صدر بائیڈن نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے جس میں عدالت نے امریکی صدور کو اپنے عہدہ کی مدت میں، کارِ سرکار کے معاملے میں قانونی کارروائی سے استثنیٰ دیا تھا۔ یہ کیس سابق صدر ٹرمپ کے 2020 کے صدارتی انتخاب کے نتائج کو مزید پڑھیں