ویب ڈیسک — بھارت میں منگل کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھولے بابا کے تہوار کے دوران ایک عارضی ٹینٹ سے ہزاروں افراد کے نکلنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں مظاہرین اور ترک فورسز کے درمیان جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی
عفرین : شامی آبزرویٹری کے انسانی حقوق نے کہا کہ شام کے شمالی علاقے عفرین شہر میں مسلح مظاہرین اور ترک فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں 4 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ شام کے شمالی علاقے ترکیہ کے کنٹرول میں ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھڑپ مزید پڑھیں
بھارت: مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ ، 100 سے زائد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب کے دوران بھگنڈر مچنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ بروز منگل کو انڈیا کی دارالحکومت نئی دہلی سے تقریباً 200 کلومیٹر (125 میل) جنوب مشرق میں ہاتھرس ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ جہاں اترپردیش میں مذہبی رسم کی ادائیگی کیلئے شہریوں کی ایک بڑی مزید پڑھیں
سابق صدور کو عدالتی کارروائی سے محدود استثنا ہے: امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ
واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سابق صدور کو عدالتی کارروائی سے محدود استثنا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے دعوے سے متعلق ایک مقدمے میں اعلیٰ ترین عدالت نے یہ بھی کہا کہ سابق صدر کے سرکاری حیثیت میں کیے گئے اقدامات کو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں تیل و گیس کے 7 بڑے ذخائر دریافت ہو گئے
ریاض: سعودی عرب میں تیل و گیس کے 7 بڑے ذخائر دریافت ہوگئے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اپنےبیان میں بتایا کہ نئی دریافت سعودی سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے کی گئی ہے، جس نے مملکت کے مشرقی صوبے اور ربع مزید پڑھیں
حماس تھک کر چور ہو گئی، سنبھل نہیں پائے گی، شکست خودہ اسرائیلی وزیردفاع کی بڑھک
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ہاتھوں شکست خوردہ صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع نے روایتی بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ حماس تھک کر چور ہو گئی ہے، اب سنبھل نہیں سکے گی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض ریاست کے وزیر دفاع یووگیلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری افواج نے غزہ مزید پڑھیں
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی لوک سبھا میں درود شریف پڑھنے لگے
نئی دہلی : بھارت کے اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن راہول گاندھی لوک سبھا میں اپنے خطاب میں درود شریف پڑھنے لگے ۔ لوک سبھا میں اپنے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی ہمیشیہ لوگوں میں خوف پیھلاتی رہی ہے میں یہ کہتا ہوں کہ پیغمبر اسلام صلی مزید پڑھیں
ٹرمپ کو سابق صدر کی حیثیت سے مجرمانہ استثنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکی صدور کو اپنے دورِ حکومت میں کیے گئے سرکاری اقدامات کے خلاف مجرمانہ الزامات کے مقدموں کا سامنا کرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے دعوے سے متعلق ایک مقدمے میں اعلیٰ ترین عدالت مزید پڑھیں
دوحہ مذاکرات ختم؛ طالبان وفد بین الاقوامی برادری سے مراعات حاصل نہ کر سکا
دوحہ _ اقوامِ متحدہ کی میزبانی افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان سے رابطوں کے لیے شروع کیے گئے مذاکراتی عمل کی تیسری کانفرنس پیر کو ختم ہو گئی ہے۔ اس تیسرے دور میں طالبان پہلی بار شریک ہوئے تھے جنہوں نے مذاکرات میں نہ تو افغانستان میں کسی قسم کی اصلاحات کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں
جاپان نے ارتھ واچر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں بھیج دیا
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے ڈائی اچی 4 ارتھ واچر سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ۔ سیٹلائٹ کوایچ3 راکٹ کے ساتھ اور اگوشیما کے تانیگاشیما خلائی مرکز سے فائر کیا گیا۔ روانگی کے تقریباً 17 منٹ بعد سیٹلائٹ دنیا کے زیریں مدار میں پہنچ گیا ۔ سیٹلائٹ کو آفت زدہ علاقوں یا مزید پڑھیں