ویب ڈیسک — طالبان کے ایک وفد نے ذبح اللہ مجاہد کی قیادت میں اتوار کو قطر میں اقوام متحدہ کی زیر قیادت افغانستان پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اس اجلاس میں خواتین کو شامل نہیں ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی یہ دو روزہ کانفرنس افغان بحران پر اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی سرحد کے قریب بھارتی ٹینک ڈوب گیا، پانچ فوجی ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کے چین کے ساتھ سرحدی علاقے لداخ کے دور افتادہ خطے میں ایک دریا کو عبور کرتے ہوئے ٹینک ڈوبنے سے پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق بھارتی آرمی کمانڈ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت میں ہیٹ ویو سے اسپتالوں پر دباؤ، کھلی فضا میں کام کرنے والوں کو مشکلات
ویب ڈیسک — بھارت دارالحکومت نئی دہلی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کی تعلیم حاصل کرنے والا نائیجیرین طالب علم جون کی ایک دوپہر اپنے موبائل کی مرمت کرانے کے لیے باہر نکلے۔ تاہم ہیٹ ویو کے سبب وہ دہلی کے رام منوہر اسپتال پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسپتال کی ایمر جنسی کی مزید پڑھیں
بھارت: یکم جولائی سے برطانوی دور کے قوانین کی جگہ تین نئے قانون نافذ کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی — بھارت میں یکم جولائی سے تین نئے تعزیری قوانین نافذ کیے جا رہے ہیں جو برطانوی دور سے نافذ العمل انڈین پینل کوڈ، کوڈ آف کریمینل پروسیجر اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کی جگہ لیں گے۔ ان نئے تعزیری قوانین میں بھارتیہ نیائے سنکھتا، بھارتیہ ناگرک سورکشا سنکھتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم شامل مزید پڑھیں
جوہری میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کریں گے ، روس
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس مختصر اور درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کر دے گا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا نے 2019 ء میں روس کے ساتھ 1987 ء میں طے پانے والے آئی این ایف تاریخی مزید پڑھیں
یورپ میں وارداتوں میں اضافہ‘ امارات نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے یورپ میں سیاحوں سے لوٹ مار کے واقعات کے بعد اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو اسپین ، جارجیا، اٹلی ، برطانیہ ، فرانس اور آسٹریا کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ان ممالک مزید پڑھیں
حوثیوں نے یمنی فضائی کمپنی کے 4طیاروں پر قبضہ کرلیا
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) حوثی باغیوں نے یمنی فضائی کمپنی کے 4طیاروں پر قبضہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یمن میں صدارتی قیادت کونسل نے حوثی ملیشیا کی جانب سے قومی فضائی کمپنی کے طیاروں کو اغوا کرنے کے عمل کو دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم کے زیر صدارت ایک مزید پڑھیں
پاکستان ہمارا اتحادی، ہمارے تعلقات اطمینان بخش ہیں: امریکا
نیویارک: ایک سینئر امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بہت اچھے ہیں، بعض معاملات میں دونوں اتحادیوں اور پارٹنرز کے درمیان تھوڑے بہت اختلافات ضرور ابھرتے ہیں تاہم امریکا اور پاکستان ایک مستحکم طور پر تعلقات کی کیفیت اطمینان بخش ہے۔ یہ بات امریکا کی پرنسپل ڈیپوٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزابیتھ ہارسٹ نے مزید پڑھیں
غزہ: حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی
غزہ: شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میٖڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف یہ آپرین کیا گیا تھا تاہم یہ واقعہ پیش آیا۔ اسرائیلی میڈیا مزید پڑھیں
بھارت دوسری بار ورلڈ چیمپئن، ساتھ ہی ویرات کوہلی اور روہیت شرما کا ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت نے سنسسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو فائنل میں سات رنز سے شکست دے کر نواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا ہےاور دوسری بار اس فارمیٹ میں عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنا چوکرز کا لیبل اتار پھینکنے میں ایک بار پھر کامیاب نہ مزید پڑھیں