بھارت : ٹرک اور بس کے تصاد م میں 13افراد ہلاک

بھارتی پولیس اہلکار ٹرک اور بس کے تصادم کے بعد جائے وقوع کا معاینہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں منی بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شمال مزید پڑھیں

بحیرئہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 36تارکین وطن ہلاک

بحیرئہ روم میں ڈوبنے والی کشتی کے مسافروں کو اٹلی کی بندر گاہ پر منتقل کیا جارہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرئہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 36تارکین وطن ہلاک ہوگئے،جب کہ کشتی میں سے صرف 12افراد کو زندہ بچایا جاسکا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے،جن میں مزید پڑھیں

جوبائیڈن اور ٹرمپ میں پہلا مباحثہ‘ دروغ گوئی کے ریکارڈ قائم

امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مباحثے کی تصویر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں اْمیدواروں نے دروغ گوئی کے ریکارڈ قائم کردیا۔ ادھر مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن کارکردگی پر ڈیموکریٹس نے اْمیدوار کی تبدیلی پر غورشروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹرمپ مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے احتجاج کے دوران 27ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کرلیا

برطانوی پولیس اہلکار وں نے ماحولیاتی کارکنوں کا راستہ روک رکھا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پولیس نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے 27ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ جسٹ اسٹاپ آئل گروپ کے 27 ماحولیاتی کارکنوں نظام میں خلل ڈالنے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ہے ۔ اس مزید پڑھیں

کینیا : متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی احتجاج جاری

کینیا کے شہری حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ جمعہ کے روز نیروبی اور دیگر شہروں میں سیکڑوں نوجوان مظاہرین سڑکوں پر نکلے اور صدر ولیم روٹو سے مستعفی ہونے اور ملک میں نئے انتخابات مزید پڑھیں

صدارتی مباحثے میں کارکردگی؛ ڈیموکریٹس بائیڈن کی جیت کے امکان پر شبہات کا شکار

جو بائیڈن کے اتحادیوں کے لیے یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل تھی کہ وہ جمعرات کی شب ہونے والے صدارتی مباحثے میں توانا نظر آئیں تاکہ 81 سالہ ڈیموکریٹ امیدوار کی جسمانی صحت اور ذہنی صلاحیت سے متعلق اٹھنے والے سوالات کی شدت میں کمی آئے۔ لیکن امریکی سیاست کے سب سے بڑے اسٹیج مزید پڑھیں

صدارتی مباحثے میں ٹرمپ اور بائیڈن کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بوچھاڑکردی۔ صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا جس میں امریکی معیشت اور یوکرین جنگ سمیت دیگرموضوعات پر مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 50 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے شمالی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں

امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے کی پالیسیوں پر تنقید

اسرائیل حماس جنگ پر بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو بچا لیا اور میری حکومت دنیا میں کسی سے بھی زیادہ اسرائیل کی مدد کرنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کو برقرار رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور ہم نے اسے کمزور کیا ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے مباحثے میں کن بڑے مسائل پر بحث ہوئی؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی مباحثے میں کئی اہم مسائل پر ایک دوسرے کے مقابل اپنا اپنا نقطۂ نظر بیان کیا۔ امریکہ میں رواں برس پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے صدر بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امیدوار ہیں جب کہ سابق صدر مزید پڑھیں