متحدہ عرب: گرمی 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگئی

متحدہ عرب: امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی، مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی حکام نے عوام کو پانی زیادہ پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کر دیا اور دوپہر کے اوقات میں سرگرمیاں محدود رکھنے کی مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ نیٹو کے سیکریٹری جنرل منتخب

 نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ یکم اکتوبر سے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 57 سالہ مارک روٹ 14 سال سے نیدرلینڈز کے وزیراعظم رہے ہیں مگر وہ جلد یہ عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔ مزید پڑھیں

آئیوری کوسٹ میں سیلاب اور تودے گرنے سے 24 افراد ہلاک

آئیوری کوسٹ میں بارش اور سیلاب کے باعث وسیع علاقہ زیر آب آگیا ہے یاموسوکرو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں ایک ہفتے سے جاری موسلادھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر عابدجان میں شدید بارش مزید پڑھیں

برطانوی مظاہرین کا رشی سوناک کے گھر پر دھاوا‘ 4گرفتار

برطانوی پولیس اہلکار رشی سوناک کے گھر میں گھسنے والے نوجوان سے تفتیش کررہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کے گھر میں گھسنے والے 4افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 4مشتبہ افراد رشی سوناک کے یارک شائر والے گھر میں گھس گئے ،جنہیں پولیس نے ایک منٹ سے مزید پڑھیں

کینیا، عوامی احتجاج رنگ لے آیا،صدر نے مالیاتی بل واپس کر دیا

کینیا میں فوجی اہلکار احتجاج کرنے والے شہری کو دور ہٹنے کا اشارہ کررہا ہے نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج رنگ لے آیا اور صدر ولیم روٹو نے مالیاتی بل پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر نے مالیاتی بل کو ترامیم کے لیے مزید پڑھیں

امریکا: شدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کے مجسمے کی پگھلنے سے قبل اور بعد کی تصاویر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نصب ابراہم لنکن کے مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں۔ ابراہم لنکن کے مجسمے کو موم سے تیار کیا مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ ناٹو کے سیکرٹری جنرل منتخب

ناٹو کے نومنتخب سیکرٹری جنرل مارک روٹ کی فائل فوٹو برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ ناٹو کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ ناٹو کے مطابق مارک روٹ یکم اکتوبر کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ روٹ نے گزشتہ برس ملک کی مخلوط حکومت تحلیل ہونے کے بعد اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: خارجہ پالیسی کے اہم مسائل اور صدارتی امیدوار

ویب ڈیسک —  روس کی جارحیت، چین کی جانب سے درپیش اقتصادی چیلنجز، مشرق وسطیٰ میں جاری تشدد اور نازک عالمی تعلقات جیسے حالات سے نمٹنا، خارجہ پالیسی کے وہ اہم مسائل ہیں جن سے نومبر کے انتخابات میں جیتنے والا امدوار، خواہ وہ بائیڈن ہوں یا ڈونلڈ ٹرمپ، ان سے بچ نہیں سکتے۔ ایسے مزید پڑھیں

نائیجر فوج پر علیحدگی پسندوں کا حملہ، 20 اہلکار ہلاک

نیامے: نائیجر میں فوج پر علیحدگی پسندوں کے حملے میں 20 اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افریقی ملک نائیجر میں علیحدگی پسند جماعت سے وابستہ مسلح گروہ نے فوج کے ایک قافلے کو اپنی کارروائی کا نشانہ بنایا، جس میں ایک شہری اور 20 اہل کار ہلاک ہو مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کا پاکستان میں عام انتخابی کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان میں عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ، پاکستان میں جمہوریت کی حمایت میں قرار داد منظو ر کرلی،قرارداد کے حق میں 368 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت میں صرف 7 ارکان نے ووٹ دیا، جمہوری عمل میں لوگوں کی بلا خوف شرکت کی ضرورت پر زور ،امیدواروں مزید پڑھیں