چین کا خلائی مشن چاند سے نمونے لے کر کامیابی سے واپس پہنچ گیا

چین کا سیٹلائٹ مشن روانہ ہورہا ہے‘ چھوٹی تصویر تباہی کے بعد کی ہے بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کا خلائی مشن چانگ ای 6 چاند سے نمونے لے کر زمین پر پہنچ گیاجس کے بعد جین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا۔ خلائی مشن چانگ ای 6 کامیابی کے مزید پڑھیں

بھارتی وزیرآب کی بھوک ہڑتال ‘ طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

بھارتی وزیر آب آتشی مرلینا سنگھ کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر آب کی طبیعت بھوک ہڑتال کے دوران خراب ہوگئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی مرلینا سنگھ 4 روز سے بھوک ہڑتال پر تھیں۔ ان مزید پڑھیں

امریکی حکام سے معاہدہ، جولین اسانج کو اعترافِ جرم کے بعد مکمل آزادی ملنے کی توقع

ویب ڈیسک —  خفیہ دستاویز کی اشاعت پر سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج رواں ہفتے امریکی محکمۂ انصاف کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت اپنے خلاف مجرمانہ الزامات کا اعتراف کریں گے۔ مجرمانہ الزامات کے اعتراف کے بدلے اسانج آزاد رہ سکیں گے اور ان کے مزید پڑھیں

لوک سبھا ارکان کی حلف برداری: ‘لگتا ہے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹکراؤ ہو گا’

نئی دہلی — بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد پیر کو نئے ارکان نے حلف اُٹھا لیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی مودی حکومت کو مضبوط اپوزیشن کی صورت میں بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اٹھارہویں پارلیمان کا پہلا اجلاس پیر کو نئے ارکان کو حلف دلانے کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری: امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹس احتجاجاً مستعفی

واشنگٹن:غزہ پر اسرائیلی بمباری اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادت پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹس نے احتجاجاً استعفا دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق احتجاج کے طور پر استعفا دینے والے امریکی ائرفورس کے پائلٹس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم ناقابل مزید پڑھیں

حج کے دوران اموات تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے سے ہوئیں، سعودی حکومت

مکہ مکرمہ: سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ حج کے دوران اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ فہد بن عبدالرحمان نے بتایا کہ حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموات ہوئیں۔ جاں بحق مزید پڑھیں

ماسکو : حساس تحقیقی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی ، 8 افراد ہلاک

ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے تنیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے متعدد افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، مزید اموات کا خدشہ ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  آگ ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی اسمٰعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری، بہن سمیت 10 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ان کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ مزید پڑھیں

جولین اسانج معاہدے کے تحت امریکی عدالت میں اعترافِ جرم کے بعد آزاد ہو جائیں گے

ویب ڈیسک —  خفیہ دستاویز کی اشاعت پر سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج رواں ہفتے امریکی محکمۂ انصاف کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت اپنے خلاف مجرمانہ الزامات کا اعتراف کریں گے۔ مجرمانہ الزامات کے اعتراف کے بدلے اسانج آزاد رہ سکیں گے اور ان کے مزید پڑھیں

ماؤ نوازوں نے بھارتی فوج کا ٹرک اڑادیا ،2کمانڈر ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں نے بھارتی فوج کا ٹرک بم سے اُڑادیا۔خبررساں اداروں کے مطابق نکسل باغیوں کے حملے میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کمانڈو بٹالین کے 2اہلکارہلاک ہوئے،جن کی شناخت 29 سالہ شیلندرا اور 35 سالہ وشنو کے ناموں سے ہوئی ۔ دونوں آر مزید پڑھیں