جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دیتے ہوئے سمندری سلامتی، معیشت، خلائی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے ہفتے کو معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق نئی دہلی خود مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلسطین کے حامی طلباء نے کیمبرج یونیورسٹی کی عمارت پر سرخ پینٹ پھینک دیا
غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تنظیم “فلسطین ایکشن” نے انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی عمارت سینٹ ہاؤس پر سرخ پینٹ پھینک دیا ۔ فلسطین ایکشن نے یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں جاری مظالم کے خلاف بامعنی کارروائی کرنے کے لیے طلباء اور عملے کی مزید پڑھیں
مسجد الحرام، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں خطبہ جمعہ کے حوالے اہم فیصلہ
مدینہ منورہ :سعودی عرب میں شدید گرمی کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں خطبہ جمعہ اور نماز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے جمعہ مزید پڑھیں
حزب اللہ اسرائیلی جارحیت اور لبنان کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایران
تہران:ایران کاکہنا ہے کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے کہا کہ مزید پڑھیں
بجلی کی بندش سے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ
مانچسٹر:بجلی کی بندش کے سبب مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں، ٹرمنل ون اور ٹو سے سفر کرنے والے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل ائیر لائنز سے رابطہ کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی بندش سے ٹرمنلز ون اور ٹو شدید متاثر ہوئے مزید پڑھیں
بنگلادیش: سانپوں کے ڈسنے کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں میں ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
ڈھاکا:بنگلادیش میں سانپوں کے ڈسنے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے انتظامیہ کو پریشان کردیا، وزیر صحت ڈاکٹر سمنتا لال سین نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر اسپتال لانے جبکہ اسپتالوں اور صحت کے مراکز میں سانپ کے زہر سے بچانے والی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
آئیووا میں بارشیں، لوگ گھر نقل مکانی پر مجبور
امریکی ریاست آئیووا کے بعض علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب سیلابی پانی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ آئیووا کے علاقے راک ویلی میں رات دو بجے سائرن بجنے لگے جہاں گھروں میں موجود سینکڑوں لوگوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راک بارش کے مزید مزید پڑھیں
رفح: پناہ گزیں کیمپوں پر اسرائیلی حملے میں 25 فلسطینی شہید ، 50 زخمی
غزہ: صہیونی فورسز نے غزہ کے جنوبی شہر رفح کے باہر بے گھر فلسطینیوں کے پناہ گزیں کیمپوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جس میں کم از کم 25فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔ بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مہلک حملے جاری ہیں جس میں دیگر مقامات کے ساتھ کیمپوں کو بھی مزید پڑھیں
طالبان حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کمی نہیں آئی ، عالمی رپورٹ
کابل: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کمی نہیں آسکی ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشن برائے افغانستان نے اپنی حالیہ سہ ماہی رپورٹ میں افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات مزید پڑھیں
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشیبی انتقال کر گئے
خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔ خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق کلید بردار کعبہ ڈاکٹر مزید پڑھیں