ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے افغانستان کی صورت حال پر ایک سہ ماہی رپورٹ میں طالبان کی حکومت کے خلاف برسرپیکار مسلح گروہوں کے حملوں میں اضافے کو دستاویز کیا گیا ہے۔ اس نے افغان رہنماؤں کے درمیان "مسلسل” اندرونی تناؤ پر بھی توجہ دلائی ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن، یا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ماسکو میں شدید طوفان سے عمارتوں کو نقصان‘2افراد ہلاک
ماسکومیں طوفان سے قبل شہر پر گہری گھٹا چھائی ہوئی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو کو میں شدید طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شدید طوفان سے متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے ،جب کہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا۔مقامی حکام کی مزید پڑھیں
کینیا:مظاہروں میں شدت 5افراد ہلاک‘ 200سے زائد زخمی
کینیا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر آنسوگیس کے شیل فائر کیے جارہے ہیں نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں حکومت کے خلاف جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 5افراد ہلاک اور 200سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں زائرین کی اسلامی ثقافتی نمایش میں دلچسپی
مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ میں اسلامی تاریخ اور ثقافت کی نمایش کی گئی،جس میں نے زائرین نے بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ نمایش کے دوران مختلف ماڈل بناکر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مسلمانوں کے رہن سہن اور اسلامی اقدار کو واضح کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس نمایش کا اہتمام مزید پڑھیں
تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘پائلٹ ہلاک
تیونس میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں معمول کی مشقوں کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جنہوں نے ملٹری بیس سے معمول کی مشقوں کے لیے اڑان بھری مزید پڑھیں
ابوظہبی : سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوںکیلیے نیا قانون متعارف
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ڈپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا۔حکام کے مطابق، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کو مارکیٹنگ کرنے کے لیے لائسنس لینا پڑے گا۔حکام نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس 1250 درہم مزید پڑھیں
پاک بھارت تعلقات اور براہ راست بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں، امریکا
واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات اور براہ راست بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ امریکا کے لیے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، بھارت اور پاکستان کے درمیان مزید پڑھیں
آرمینیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
یریوان:آرمینیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آرمینیا نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہری آبادیوں خصوصاً غزہ پر مسلسل بمباری کا نشانہ بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں
بھارت:برقع پوش ڈکیت سونے کی دکان لوٹنے میں ناکام
نئی دہلی:بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک ڈکیت نے برقع پہن کر سونے کی دکان پرڈاکاڈالنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبھارتی شہر حیدرآباددکن میں جیولر اور اس کے بیٹے پر 2 ملزمان نے چاقو سے جان لیواحملہ بھی کیاجس میں دونوں باپ بیٹے بری طرح زخمی بھی مزید پڑھیں
نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت نہیں ملی
نئی دہلی:دہلی ہائیکورٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت روک دی گئی۔ دہلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے وزیراعلیٰ کیجریوال کی ضمانت دہلی ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی۔ قبل ازیں ادارے مزید پڑھیں