بیجنگ حکومت بحری تنازع بات چیت سے حل کرے‘فلپائن

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا کہ وہ چین کے ساتھ بحری تنازعات کو جنگ کے بجائے پرامن طریقوں سے حل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ بات مارکوس جونیئر نے ویسٹرن ایریا کمانڈ کے دورے کے دوران کہی ،جو متنازع پانیوں میں بحیرہ جنوبی چین کی نگرانی پر مامور مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی پر خدشات امریکی صدارتی انتخابات کو متاثر کر سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  ’یہ معیشت ہے، سمجھ نہ آنے والی چیز‘ 1992 کے امریکی صدارتی انتخاب کا یہ بار بار دہرایا جانے والا جملہ سیاسی امور کے ایک مشیر جیمز کارویل سے منسوب ہے جنہوں نے ووٹ دینے کے محرکات کی وضاحت کی تھی۔ اس سال نومبرکے صدارتی انتخاب میں جب صدر جو بائیڈن اور مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری،4 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری سے 4فلسطینی شہید ہو گئے۔  عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونرا کے مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو عارضی کیمپ مزید پڑھیں

روس : یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملہ،  15 افراد ہلاک ، 13 زخمی

داغستان : روس کے شمالی خطے داغستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں کے علاوہ ایک ٹریفک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 15افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت مزید پڑھیں

جنگ بندی کا معاہدہ ہوبھی گیا تب بھی حماس سے جنگ جاری رکھیں گے: نیتن یاہو

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی۔ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایسے کسی بھی معاہدے سے اتفاق نہیں کریں گے جس میں آٹھ ماہ سے جاری جنگ مزید پڑھیں

امریکا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ ویو وارننگ جاری

نیویارک: امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی کی لہر جاری ہے، شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں ایریزونا، نیو میکسیکو، ٹیکساس، کولوراڈو اور کنساس شامل ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق متاثرہ ریاستوں کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: بیٹریاں بنانے والی کمپنی میں آتشزدگی سے 20 ملازمین ہلاک

سیئول: جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے منیو فیکچرنگ پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 20 ملازمین جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد بری طرح زخمی ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر سیونگ میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں بیٹریاں بنانے والی ایک مزید پڑھیں

حج 2024: جاں بحق افراد کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی

ریاض: حج کے دوران گرمی کی شدت سے جاں بحق افراد کی تعداد 1300 سے زائد ہو گئی۔  سعودی حکام کے مطابق دوران حج انتقال کر جانے والے میں 83 فیصد غیر رجسٹرڈ حاجی تھے جو حج ویزے پر نہیں بلکہ سیاحتی یا وزٹ ویزا پر تھے۔  سعودی میڈیا کے مطابق اسپتال میں اب بھی مزید پڑھیں

غزہ جنگ کی افراتفری میں 21 ہزار فلسطینی بچے لاپتا ہونے کا انکشاف

لندن: برطانوی تنظیم نے غزہ جنگ کی افراتفری میں 21ہزار فلسطینی بچے لاپتا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیو دی چلڈرن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی جارحیت کے بعد سے تقریبا اکیس ہزار فلسطینی بچے لاپتا ہو چکے ہیں۔ برطانوی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مزید پڑھیں

آئیووا میں بارشیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور

امریکی ریاست آئیووا کے بعض علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب سیلابی پانی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ آئیووا کے علاقے راک ویلی میں رات دو بجے سائرن بجنے لگے جہاں گھروں میں موجود سینکڑوں لوگوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راک بارش کے مزید مزید پڑھیں