غزہ:رہائشی علاقوں پرجاری سفاک اسرئیلی فوج کے وحشیانہ حملوں پر حماس نے شدیدردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کوفلسطینی مسلمانوں پرڈھائے جانے والی جارحیت کی قیمت بہرصورت اداکرنی پڑیگی۔ ایک غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کے مصوم اور نہتے لوگوں کے خلاف درندہ سفت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی گلوکار توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم کردی گئی
تہران:ایران کی عدالت عظمیٰ ایرانی گلوکار توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ صالحی کے وکیل نے بتایاکہ اعلیٰ عدالت نے توماج کی سزائے موت کوکالعدم قرار دےکر مقدمہ دوبارہ چلانے کا حکم دیا ہے۔ توماج صالحی کو اپریل2024ءمیں ایران کی مقامی عدالت نے ریاستی باغیوںکی حمایت اور مظاہروں پر اکسانے کے الزامات مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر ایک اور بڑا حملہ، توانائی کا انفرااسٹرکچر تباہ‘ 2 تجربہ کار زخمی
غیرملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اس حملے میں جدید ٹیکنالوجی کے 2ماہر افراد زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ 3 ماہ میں یوکرینی توانائی سیکٹر پر روس کا یہ8واں حملہ ہے۔ یوکرینی وزارت توانائی کے مطابق روس کے اس حملے نے جنوب مغرب میں کئی تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔خبر ایجنسی کے مطابق 2 مزید پڑھیں
ٹیکساس: مسلم خاتون کے بچوں کو امریکی خاتون نے سوئمنگ پول میں ڈبودیا
واشنگٹن:ٹیکساس میں ایک مسلم نقاب پوش خاتون کے کمسن بچوں کو امریکی خاتون نے سوئمنگ پول میں ڈبودیا۔ ایک غیر ملکی میڈیا کے مطابق نقاب پوش خاتون کو دیکھ کرامریکی سفید فام خاتون پول میں کودی اور کمسن بچوں کو ڈبو دیا۔ مذہبی منافرت کا واقعہ فلسطینی امریکی خاتون اور اس کے معصوم بچوں کے مزید پڑھیں
بھارتی سیاستدان کی بیٹی نے سوئے ہوئے شخص کو کار سے کچل دیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ایم پی اے کی بیٹی نے سوئے ہوئے شخص کو کار سے کچل دیا، جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آندھرا پردیش کی اپوزیشن جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن راجیاسبھا بیدھا مستان راؤ کی بیٹی بیدھا مادھوری کو گرفتاری کے مزید پڑھیں
بھارت میں مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والا ملائیشین ایئر لائنز کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ٹیک آف کے 15 منٹ کے بعد طیارے کے ایک انجن میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے لینڈنگ کی اجازت مزید پڑھیں
ترکیہ :جنگلات میں آتشزدگی سے 5افراد ہلاک
ترکیہ کے جنگلات میں آتش زدگی کے دوران شعلے بلند ہورہے ہیں‘ چھوٹی تصویر جھلسنے والے جانوروں کی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقوں کے جنگلات میں راتوں رات لگنے والی آگ سے 5افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔وزیر صحت فخرالدین قوکہ نے بتایا کہ جنوب مشرقی شہر ماردین کے 2علاقوں مزید پڑھیں
صہیونی فورسز کے رفح میں خیمہ کیمپوں پر حملے میں 25 افراد شہید ، 50 زخمی
غزہ: صہیونی فورسز نے غزہ کے جنوبی شہر رفح کے باہر بے گھر فلسطینیوں کے خیمہ کیمپوں کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 25 افراد شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔ بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیل کے مہلک حملے جاری ہیں جس میں صرف خیمہ کیمپوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، عالمی مزید پڑھیں
طالبان حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کمی نہیں آئی ، رپورٹ
کابل : افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کمی نہیں آسکی ۔ اقوام متحدہ کے افغانستان میں مشن کی سلامتی کونسل نے اپنی حالیہ سہ ماہی رپورٹ میں افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے جو طالبان کے اقتدار مزید پڑھیں
مودی کو انتخابات میں لگنے والے دھچکے سے مسلمانوں کے احساس تحفظ میں اضافہ
ویب ڈیسک — انتخابات سے قبل ، بھارت کے قومی میڈیا نے مسلمانوں میں اس بارے میں گہری تشویش کی اطلاع دی تھی کہ اگر ہندو قوم پرست حکمران جماعت بھاری اکثریت سے جیت گئی، تو وہ ایسی پالیسیوں پر عمل کرنے کے لیے آزاد ہو گی جو مسلمان اقلیت کو مزید پسماندہ کر دیں مزید پڑھیں