امریکہ: مقامی سطح پر جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل سے زیادہ

واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں نیوز ویب سائٹس پر نظر رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل مقامی نیوز ویب سائٹس سے بڑھ گئی ہے اور اس کے پیچھے روس کا ہاتھ ہے۔ نیوز واچ ڈاگ ‘نیوز گارڈ’ کے مطابق ٹیکنالوجی اور جنریٹو آرٹیفیشل انٹیلی مزید پڑھیں

امریکا میں چرس استعمال کرنے والے معمر افراد کی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جیسے جیسے چرس کے استعمال کو امریکا بھر میں قانونی اجازت دی جا رہی ہے، ویسے ہی نوجوان نسل کے ساتھ بزرگ افراد کی بڑی تعداد اس نشے کی لت کا شکار بنتی جارہی ہے۔ رپورٹ میں تقریباً 5کروڑ 60لاکھ افراد مزید پڑھیں

جنوبی کوریا : بچوں کی پیدایش پر ماہانہ 18ہزار ڈالر دینے کا منصوبہ

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے بچوں کی پیدایش کی حوصلہ افزائی کرنے اور شرح پیدائش میں اضافے کے لیے ماہانہ 18ہزار ڈالر دینے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ ماہانہ معاوضہ 15لاکھ وان سے بڑھا کر25لاکھ وان کیا جا رہا ہے۔ بچے کی پیدائش کے مزید پڑھیں

سوئیڈن : سابق شامی بریگیڈیئر جنگی جرائم کے الزامات سے بری

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی عدالت نے شام سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی اہلکار کو جنگی جرائم کے الزامات سے بری کر دیا ۔ عدالت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وکیل استغاثہ مبینہ الزام سے متعلق کافی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کر سکے۔سابق بریگیڈیئر مزید پڑھیں

حج 2024: جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

ریاض: حج کے دوران دو دن میں گرمی کی شدت سے جاں بحق افراد کی تعداد 1081 سے زائد ہو گئی۔ سعودی حکام کے مطابق دوران حج انتقال کر جانے والے نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے جو حج ویزے پر نہیں بلکہ سیاحتی یا وزٹ ویزا پر تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 11 فلسطینیوں شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے خان یونس اور رفع میں بھی فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک مزید پڑھیں

امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے شہریت کا راستہ کھل گیا

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کےشریک حیات ہوں۔ منگل کو اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس سے گیس درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی

ویتنام کے صدر ٹولام روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کا استقبال کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین ممالک نے روس سے گیس درآمدکرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین نے روس سے مائع گیس درآمد کرنے سے پابندیوں کے چودہویں پیکیج پر اتفاق کیا۔ سرکاری میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ مزید پڑھیں

بھارت : زہریلی شراب پینے سے 34 افراد ہلاک

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن اسپتال میں مریض کی عیادت کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ شراب پی کر مرنے کے واقعات بھارت میں عام طور پر پیش آتے رہتے ہیں اور مختلف شہروں ، قصبوں اور دیہات سے اس نوعیت کی مزید پڑھیں

امریکی قانون سازوں کی دلائی لامہ سے ملاقات ، چین برہم

امریکی قانون سازوں کے وفد کا دلائی لامہ کے ساتھ گروپ فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی قانون سازوں کے ایک وفد نے بھارت کے شمالی قصبے دھرم شالہ میں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین تبت کے روحانی رہنما کو علاحدگی پسند اور تقسیم پسند قرار دیتا ہے۔ اس دورے سے قبل امریکی کانگریس نے مزید پڑھیں