روسی صدر کی 24برس بعد شمالی کوریا آمد، اہم معاہدے پر دستخط

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ہوائی اڈے پر استقبال کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24برس بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے ،جہاں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے ان کا استقبال کیا۔ پیوٹن کے ساتھ ان کی کابینہ کے بیشتر مزید پڑھیں

امریکی قانون سازوں کی بھارت میں دلائی لامہ سے ملاقات، چین کی دورے کی مخالفت

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں کے ایک گروپ نے بدھ کو بھارت کے شمالی قصبے دھرم شالہ میں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین تبت کے روحانی رہنما کو علیحدگی پسند اور تقسیم پسند قرار دیتا ہے۔ اس دورے سے قبل گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے ایک بل کی منظوری دی تھی جس میں مزید پڑھیں

جرمنی کا خطرناک مجرموں کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور

ویب ڈیسک —  جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے بدھ کو کہا کہ جرمنی افغانستان جنگ کا حصہ نہ بننے والے ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے تاکہ طالبان کے ساتھ براہ راست معاملات کئے بغیر مجرموں کو افغانستان بھیجنے کے طریقے تلاش کیے جاسکیں۔ وزیر داخلہ فیسر نے روزنامہ Neue Osnabruecker Zeitung مزید پڑھیں

اٹلی : تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک

اٹلی : غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے تارکین وطن کی اطالوی آبی علاقے کے قریب 2کشتیوں کے ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق کشتیاں کئی درجن تارکین وطن کو لے کر اطالوی ساحل کے راستے یورپ کی طرف جا رہی تھیں۔ جرمن امدادی گروپ ریسک شپ  نے کہا کہ  ڈوبتی مزید پڑھیں

بھارت میں گرمی کی شدت سے 11 افراد ہلاک

نئی دہلی : بھارت میں شدید موسمی حالات کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، کیونکہ ملک شدید گرمی کی لہر، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ بھارتی  دارالحکومت نئی دہلی اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے درجہ حرارت کے بڑھنے سے گزشتہ 6 سالوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں

حج کے دوران ہیٹ اسٹروک کے دو ہزار 764 کیسز رپورٹ

 ریاض:سعودی عرب میں حج کے دوران ہیٹ اسٹروک کے دو ہزار 764کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سعودی وزارت صحت نے باقاعدہ رپورٹ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج کے دوران حجاج کرام میں گرمی کی وجہ سے تھکن اور سن اسٹروک کے 2 ہزار 764کیسز رجسٹرڈ مزید پڑھیں

بھارت: شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہی سے 26 افراد ہلاک

  نئی دلی:بھارت میں شدیدبارشوں اور سیلاب کی تباہی کے باعث 26افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارت کے علاقے آسام کے 15 سے زائد اضلاع میں شدید بارش ہوئی ، جس کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے کئی لوگوں کی جان لے لی،  1300ایکڑ سے زائد مزید پڑھیں

امریکہ: ‘جون ٹینتھ’ ہے کیا اور اس دن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک — جون ٹینتھ کا لفظ جون اور 19 کا مجموعہ ہے۔ 19 جون کو منائی جانے والی یہ سرکاری چھٹی امریکی کیلینڈر میں صدر بائیڈن کے موجودہ دورِ اقتدار میں باقاعدہ شامل ہوئی۔ اسے غلامی کے خاتمے کا دن ’جون ٹینتھ انڈیپینڈینس ڈے‘، فریڈم ڈ ے، سیکنڈ انڈیپینڈینس ڈے یا افریقی امریکیوں کا مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ: ‘خواتین پر پابندیاں جرائم کے زمرے میں آتی ہیں’

اسلام آباد — افغاستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی پابندیاں ہٹائیں جو خواتین کے بنیادی حقوق سلب کرنے کا موجب بن رہی ہیں۔ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں رچرڈ بینیٹ کا کہنا ہے کہ طالبان کے دورِ حکومت مزید پڑھیں

اٹلی : تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 12 افراد ہلاک

اٹلی : غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے تارکین وطن کی  اطالوی آبی علاقے کے قریب 2کشتیوں  کے ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ متعدد ذرائع کے مطابق کشتیاں کئی درجن تارکین وطن کو لے کر اطالوی ساحل کے راستے یورپ کی طرف جا رہی تھیں۔ جرمن امدادی گروپ ریسک شپ مزید پڑھیں