صدر بائیڈن کی امیگریشن پالیسی میں کیا اعلانات متوقع ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرنے والے ہیں جس کے تحت امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے ایسے تارکینِ وطن کے لیے ملک بدری کا خطر ٹل جائے گا جن کے پاس قانونی دستاویز نہیں ہیں۔ اس پالیسی کو، جس کا اعلان آج کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں

تمباکو اور شراب کی طرح سوشل میڈیا ایپس پر وارننگ لیبلز ضروری ہیں: امریکی سرجن جنرل

واشنگٹن —  امریکہ میں صحت عامہ کے اعلی ترین افسر سرجن جنرل ڈاکٹر وویک ایچ مورتی نے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر انتباہی لیبل لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے والدین کو خبردار کیا ہے کہ پلیٹ فارم کا استعمال نوجوانوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ میں شائع ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا دورۂ جموں و کشمیر؛ پانی کی تقسیم پر بھارت کے رویے میں لچک آئی ہے؟

​ سرینگر_سن 2019 میں بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان کے کسی سرکاری وفد کی نئی دہلی کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر آمد کو مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں۔ اگرچہ یہ دورہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جاری پن بجلی کے منصوبوں سے متعلق مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے  قتل کی سازش: بائیڈن انتظامیہ سے سخت سفارتی ردعمل کا مطالبہ

نیو یارک :امریکی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر 5سینیٹرز نے بائیڈن انتظامیہ سے سخت سفارتی ردعمل کا مطالبہ کیا ہے تا کہ سکھوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سکریٹری انٹونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں سینیٹرز مزید پڑھیں

پیوٹن نے شفافیت بڑھانے کے لیے وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیداروں میں ردوبدل کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کئی سویلین حکام کو وزیر دفاع کا نائب مقرر کیا ہے تاکہ بدعنوانی کے ایک سلسلے کے بعد وزارت کی شفافیت کو بہتر بنایا جا سکے۔  کریملن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک حکم نامے کے مطابق نائب وزیر خزانہ لیونیڈ گورنین پہلے نائب وزیر دفاع کا مزید پڑھیں

سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم امریکہ کے حوالے  

ویب ڈیسک —  ۔چیک ری پبلک کے وزیر انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ ایک بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر امریکہ میں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے شبہ ہے۔ نکھل گپتا پر امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹرز نے الزام مزید پڑھیں

کیا عیدکے پیغام میں اخوندزادہ کی اتحاد کی اپیلیں مایوسی کی علامت ہیں؟

ویب ڈیسک —  عید پراپنے خطبے میں افغان سپریم لیڈر اخوندزادہ نے کہا کہ وہ خود کو سپریم لیڈر کے طور پر ہٹانے کے کسی بھی فیصلے کو اس صورت میں رضامندی سے قبول کریں گے، جب تک کہ ان کی برطرفی پر اتحاد اور اتفاق ہو۔ ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ افغان مزید پڑھیں

واشنگٹن ڈی سی کا "امیگرینٹ فوڈ ریستوراں”:ہر ڈش کی ایک الگ کہانی

ویب ڈیسک —  ’’اس ریستوراں میں بزنس اور امریکی امیگرینٹ کمیونٹیزکے ایک سماجی مشن کو ایک منفرد انداز سے گوندھ دیا گیا ہے۔‘‘ یہ کہنا تھا وائٹ ہاؤس کے قریب امیگرینٹ فوڈ ریستوراں کی کو فاؤنڈر بیلجئیم کی ایک تارک وطن آئیانووچ کا۔ تو آخر اس کی کہانی نے جنم کیسے لیا؟ ’ جب مسائل مزید پڑھیں